معروف قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے 3 برس بیت گئے

معروف قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے 3 برس بیت گئے

معروف قوال امجد صابری کی شہادت کو تین سال بیت گئے۔ منفرد انداز اور پرسوز آواز آج بھی مداحوں کےدلوں میں زندہ ہے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے امجد کی جدائی کاغم عمر بھر کا ہے۔ امجد صابری کی تیسری برسی کے موقع پر مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی تنظیموں کی...

تفصیلات
آرمی چیف کی امجد صابری کے قاتل سمیت دس دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق

آرمی چیف کی امجد صابری کے قاتل سمیت دس دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے معروف قوال امجد صابری کے قاتلوں سمیت 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ان دہشت گردوں میں  محمداسحاق، محمدعارش، محمدرفیق، حبیب الرحمان، محمدفیاض، اسماعیل شاہ، فضل محمد، حضرت...

تفصیلات
امجد صابری کی برسی پر بھتیجیوں کا خراج عقیدت

امجد صابری کی برسی پر بھتیجیوں کا خراج عقیدت

گزشتہ برس کراچی میں قاتلہ حملے میں زندگی کی بازی ہار بیٹھنے والے معروف قوال امجد صابری کو ان کی بھتیجیوں نے برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ امجد صابری کے بھائی سلیم کمال صابری کی صاحبزادیوں ثمن اور انامتا صابری کی جانب سے اپنے مقتول چچا کو...

تفصیلات
معروف قوال امجد صابری کی پہلی برسی

معروف قوال امجد صابری کی پہلی برسی

عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ کو ایک برس بیت گیا۔ عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کی پہلی برسی کے موقع پرلیاقت آباد میں ان کے گھر دن 3 بجے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے، بعد ازاں اہل خانہ اور عقیدت مند امجد صابری کے...

تفصیلات
وزیراعلی سندھ: امجد صابری کے قاتل پکڑے گئے

وزیراعلی سندھ: امجد صابری کے قاتل پکڑے گئے

صوبائی سی ٹی ڈی نے کئی جرائم میں ملوث گینگ پکڑ لیا

تفصیلات