احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ہٹانے کا فیصلہ

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ہٹانے کا فیصلہ

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ارشد ملک کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے وزارتِ قانون و انصاف کو اس حوالے سے خط لکھ دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے...

تفصیلات