شوال کا چاند 4 جون کو نظر آنے کا قوی امکان، عیدالفطر 5 جون کو ہوگی

شوال کا چاند 4 جون کو نظر آنے کا قوی امکان، عیدالفطر 5 جون کو ہوگی

 عیدالفطرکا چاند منگل4جون کونظرآنے کاقوی امکان ہے اس روز پاکستان میں 29رمضان المبارک ہوگی اور عیدالفطرممکنہ طورپر بدھ 5 جون کوہوگی۔ جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اینڈ پلانیٹری ایسٹروفزکس کے  مطابق شوال کے چاند کی پیدائش پیر3جون بمطابق28رمضان المبارک کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر3بج کر2منٹ پر ہوگی۔...

تفصیلات