چار دناں دا ساتھ او ربا:محب مرزا اورآمنہ شیخ بھی جدا

چار دناں دا ساتھ او ربا:محب مرزا اورآمنہ شیخ بھی جدا

 پاکستانی شوبز کے معروف جوڑے محب مرزا اور ان کی اہلیہ اداکارہ آمنہ شیخ کے درمیان  علیحدگی ہوگئی ہے۔ آج سے  14  قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی شوبز انڈسٹری کی محب مرزا اور آمنہ شیخ کی جوڑی نے  ایک دوسرے سے علیحدگی اخیتیار  کرلی ہے۔ جس کی تصدیق خود...

تفصیلات