کابینہ کا ہنگامی اجلاس:آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کی سمری کا فیصلہ

کابینہ کا ہنگامی اجلاس:آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کی سمری کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا ہنگامی شروع ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کی ہے اور کابینہ اجلاس میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوری لی جائے گی۔ دوسری...

تفصیلات
پاکستانی معیشت درست سمت پر چل نکلی، ثمرات بھی آنا شروع ہوگئے: وزیراعظم

پاکستانی معیشت درست سمت پر چل نکلی، ثمرات بھی آنا شروع ہوگئے: وزیراعظم

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت درست سمت پر چل نکلی، اصلاحات کے ثمرات بھی آنا شروع ہوگئے۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا پاکستان کی معیشت اقتصادی اصلاحات سے بہتری کی جانب گامزن ہے پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ 2019 میں گزشتہ 4 سال کی نسبت بہترین ہے،...

تفصیلات
نوجوان ملک کا اثاثہ ہیں معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں: وزیراعظم

نوجوان ملک کا اثاثہ ہیں معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نوجوان ملک کا اثاثہ ہیں اور معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں جب کہ یقین ہے کامیاب جوان پروگرام معیشت کی بہتری میں سازگار ثابت ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی اور کامیاب جوان پروگرام کی...

تفصیلات
استعفے کے علاوہ تمام جائز مطالبات ماننے کو تیار ہیں: وزیر اعظم عمران خان

استعفے کے علاوہ تمام جائز مطالبات ماننے کو تیار ہیں: وزیر اعظم عمران خان

 وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ استعفے کے علاوہ تمام جائز مطالبات ماننے کو تیار ہیں۔ تفصیلات  کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی، اس موقع پر پرویزخٹک اور چوہدری پرویز الٰہی نے اپوزیشن کے مطالبات سے متعلق...

تفصیلات
ملکی تاریخ کے سب سے بڑے اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کررہا ہوں، وزیراعظم

ملکی تاریخ کے سب سے بڑے اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کررہا ہوں، وزیراعظم

 وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام کا آج آغاز کر رہا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج میں ضرورت مند نوجوانوں کے لیے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے...

تفصیلات
کشمیر کی تحریک سیاسی ہے اور اس تحریک کو اب کوئی بھی نہیں روک سکتا

کشمیر کی تحریک سیاسی ہے اور اس تحریک کو اب کوئی بھی نہیں روک سکتا

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے مقبوضہ کشمیر میں جہاد کی باتیں کرنے والے کشمیریوں سے دشمنی کررہے ہیں، کشمیر کی تحریک سیاسی ہے اور اس تحریک کو اب کوئی بھی نہیں روک سکتا۔  یوم سیاہ کشمیر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مسئلہ...

تفصیلات
واضح الفاظ میں کہتا ہوں کہ اپوزیشن کے مطالبے پر میں استعفیٰ نہیں دوں گا:وزیراعظم عمران خان

واضح الفاظ میں کہتا ہوں کہ اپوزیشن کے مطالبے پر میں استعفیٰ نہیں دوں گا:وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ واضح الفاظ میں کہتا ہوں کہ اپوزیشن کے مطالبے پر میں استعفیٰ نہیں دوں گا۔  تفصیلات  کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سینر اینکرز نے ملاقات کی ملاقات کے موقع پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایسا لگتا ہے مولانا فضل الرحمان کے...

تفصیلات
وزیراعظم  عمران خان کا دورہ کراچی: پارٹی رہنماؤں اور اتحادیوں سے ملاقاتیں

وزیراعظم عمران خان کا دورہ کراچی: پارٹی رہنماؤں اور اتحادیوں سے ملاقاتیں

 وزیراعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں اور اتحادیوں سے ملاقاتیں کی ہیں تاہم وزیر اعلیٰ سندھ کو اس بارے میں باضابطہ طور پر آگاہ ہی نہیں کیا گیا۔ تفصیلات  کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تو گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ان کا استقبال...

تفصیلات
وزیراعظم عمران خان کا بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو سلام

وزیراعظم عمران خان کا بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو سلام

وزیراعظم عمران خان نے بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دینے اور جرات و بہادری کا مظاہرہ کرنے پر پاک فوج کو سلام پیش کیا ہے۔ تفصیلات  کے مطاببق بھارتی فوج کی جانب سے 24 گھنٹے کے دوران لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں...

تفصیلات
کشمیریوں کا مقدمہ ظلم کے خلاف جہاد سمجھ کر لڑ رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان

کشمیریوں کا مقدمہ ظلم کے خلاف جہاد سمجھ کر لڑ رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں بدترین ظلم روا رکھے ہوئے ہے، ہم مظلوم کشمیریوں کا مقدمہ جہاد سمجھ کر لڑ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمانی پارٹی کا اجلاس...

تفصیلات
وزیراعظم عمران خان میرپور آزاد کشمیر پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان میرپور آزاد کشمیر پہنچ گئے

 وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت میرپور آزاد کشمیر میں اجلاس  ہوا جس میں وزیراعظم کو زلزلے سے جانی و مالی نقصان کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آزاد کشمیر میں اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی،...

تفصیلات
کشمیر میں جہاد سے متعلق وزیراعظم عمران خان کا بیان قابل تعریف ہے، امریکا

کشمیر میں جہاد سے متعلق وزیراعظم عمران خان کا بیان قابل تعریف ہے، امریکا

امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا بیور ایلس ویلز نے کہا ہے کہ کشمیر جاکر لڑنے سے متعلق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا حالیہ بیان اہم اور قابل تعریف ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا بیور ایلس ویلز نے وزیراعظم عمران...

تفصیلات
عوام کو سستے گھروں کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی: وزیراعظم

عوام کو سستے گھروں کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں پہلے پری فیبریکیٹڈ ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ انہوں نے کہا عوام کو سستے گھروں کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، پہلے سے تیار شدہ گھروں سے عوام کو کم وقت میں اپنا گھر میسر ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے ہاؤسنگ منصوبے...

تفصیلات
’نو ڈیل، نو کمپرومائز‘، وزیراعظم کا ایک بار پھر دو ٹوک مؤقف

’نو ڈیل، نو کمپرومائز‘، وزیراعظم کا ایک بار پھر دو ٹوک مؤقف

 وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر ڈیل کے امکانات کو مسترد کردیا ہے ان کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ احتساب کا عمل سیاسی مداخلت سے آزاد ہے لہذا کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ تفصیلات  کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے بابر اعوان سے ملاقات کی ۔ جس میں حکومت کے آئینی...

تفصیلات
امریکا کے ساتھ ہاتھ ملاکر بھاری نقصان اٹھایا

امریکا کے ساتھ ہاتھ ملاکر بھاری نقصان اٹھایا

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکا کے کامیاب نہ ہونے کا الزام پاکستان پر لگانا غیر منصفانہ ہے اور امریکا کے ساتھ ہاتھ ملاکر بھاری نقصان اٹھایا وزیراعظم عمران خان نے روسی ٹی وی ’آر ٹی‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف...

تفصیلات
وزیراعظم عمران خان کا 13 ستمبر کو مظفرآباد میں بڑا جلسہ کرنیکا اعلان

وزیراعظم عمران خان کا 13 ستمبر کو مظفرآباد میں بڑا جلسہ کرنیکا اعلان

 مظلوم اور بے بس کشمریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے وزیراعظم عمران خان کا مظفر آباد میں بڑا جلسہ کرنے کا فیصلہ ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے  پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مظفرآباد جانے کا مقصد پوری دنیا کو پیغام دینا ہے کہ...

تفصیلات
ایم ٹی آئی آرڈیننس سے اسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جارہی، وزیراعظم

ایم ٹی آئی آرڈیننس سے اسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جارہی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ (ایم ٹی آئی) آرڈیننس سے اسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جارہی اورتمام اسپتال سرکاری اسپتال ہی رہیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ آرڈیننس اسپتالوں کی اصلاحات کا حصہ ہے، میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ آرڈیننس...

تفصیلات
کاروبار میں آسانیاں پیدا ہونے تک معیشت کا پہیہ نہیں چل سکتا: وزیراعظم

کاروبار میں آسانیاں پیدا ہونے تک معیشت کا پہیہ نہیں چل سکتا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک کاروبار میں آسانیاں پیدا نہیں ہوں گی اُس وقت تک معیشت کا پہیہ نہیں چل سکتا۔ تفصیلات  کے مطابق  وزیراعظم عمران خان سے معروف صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات نے ملاقات کی۔ پرائم منسٹر آفس میں ہونے والی ملاقات میں میاں...

تفصیلات
خدشہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی ہونے والی ہے: وزیراعظم

خدشہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی ہونے والی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی ہونے والی ہے 80 لاکھ کشمیریوں کی جانیں خطرے میں ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے خدشات ظاہر کرتے ہوئے...

تفصیلات
دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو مقصد کے حصول سے نہیں روک سکتی، وزیراعظم

دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو مقصد کے حصول سے نہیں روک سکتی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو مقصد کے حصول سے نہیں روک سکتی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیری موت سے نہیں ڈرتے مودی کے فاشسٹ ہتھکنڈے ناکام ہوں گے اور دنیا کی کوئی طاقت...

تفصیلات
پچاس لاکھ گھر بنانا آسان کام نہیں

پچاس لاکھ گھر بنانا آسان کام نہیں

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 50 لاکھ گھر بنانا آسان کام نہیں تاہم معیشت کو چلانے کے لیے یہ اہم منصوبہ ہے۔ اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام سےمتعلق مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ...

تفصیلات
زبردستی مذہب تبدیل کروانا اسلام، قرآن اور سنت کیخلاف ہے: وزیراعظم عمران خان

زبردستی مذہب تبدیل کروانا اسلام، قرآن اور سنت کیخلاف ہے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مذہب کی جبراً تبدیلی اسلام، قرآن اور سنت کے خلاف ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا ایوان صدر اسلام آباد میں اقلیتوں کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ مسلمانوں کے لیے ایک ہی ماڈل ریاست ہے اور وہ ہے مدینہ...

تفصیلات
ملک معاشی بحران سے نکل آیا ہے عوام کو ہر ممکن ریلیف دے رہے ہیں

ملک معاشی بحران سے نکل آیا ہے عوام کو ہر ممکن ریلیف دے رہے ہیں

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک معاشی بحران سے نکل آیا ہے اور حکومت اشیائے ضروریہ میں عوام کو ہر ممکن ریلیف دے رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے شرکاء کو دورہ امریکا پر اعتماد میں لیا۔ ذرائع کے...

تفصیلات
دورہ امریکا کامیاب رہا، ٹرمپ جلد پاکستان آئیں گے، وزیراعظم عمران خان

دورہ امریکا کامیاب رہا، ٹرمپ جلد پاکستان آئیں گے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دورہ امریکا اپنی نوعیت کا کامیاب دورہ ہے، پاکستان برابری کی سطح پر خود کو منوانے میں کامیاب رہا۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، مسئلہ کشمیر کو...

تفصیلات
وزیر اعظم کے دورہ امریکا کے بعد ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ گئی

وزیر اعظم کے دورہ امریکا کے بعد ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ گئی

وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کے بعد ان کے ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان دنیا بھر میں ٹوئٹر پر سب سے زیادہ مقبول ہونے والے پاکستانی سیاست دانوں میں تو سرفہرست تھے ہی لیکن اب دورہ امریکا کے بعد ان...

تفصیلات
وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی۔ وزیراعظم عمران خان وائٹ ہاؤس پہنچے تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کا استقبال کیا دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا اور اجلاس کیلئے اندر چلے گئے۔ پہلے مرحلے...

تفصیلات
وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے آج ملاقات ہوگی

وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے آج ملاقات ہوگی

وزیراعظم عمران خان آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔ تفصیلات  کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 45 منٹ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود...

تفصیلات
نہ کسی کے سامنے جھکا ہوں، نہ کبھی جھکوں گا: وزیراعظم عمران خان کا واشنگٹن میں خطاب

نہ کسی کے سامنے جھکا ہوں، نہ کبھی جھکوں گا: وزیراعظم عمران خان کا واشنگٹن میں خطاب

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم پاکستان کو ہرسال تبدیل ہوتا اور اوپر جاتا دیکھے گی کیوں کہ طاقت ور کا احتساب شروع ہوچکا ہے  جیل سے باہر نکلنے کے خواہش مند لوٹا ہوا پیسہ واپس دیں اور جائیں انہوں نے کہا کہ وہ نہ کسی کے سامنے جھکے ہیں اور نہ...

تفصیلات
وزیراعظم کا دورہ امریکا: ’وائٹ ہاؤس نے تصدیق نہیں کی‘، مناسب وقت پر اعلان ہوگا: دفترخارجہ

وزیراعظم کا دورہ امریکا: ’وائٹ ہاؤس نے تصدیق نہیں کی‘، مناسب وقت پر اعلان ہوگا: دفترخارجہ

وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا سے متعلق صورتحال واضح نہ ہوسکی اور امریکی محکمہ خارجہ کےمطابق وائٹ ہاؤس نے تاحال وزیراعظم کے دورے کی تصدیق نہیں کی جب کہ پاکستان کے دفتر خارجہ نے مناسب وقت پر دورے سے آگاہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں ہفتہ...

تفصیلات
اڑائی گئی دولت کے ایک ایک پیسے کا حساب لیا جائے گا

اڑائی گئی دولت کے ایک ایک پیسے کا حساب لیا جائے گا

وزیراعظم عمران خان کہا ہے کہ کسی سزا یافتہ شخص کے انٹرویو کی اجازت نہیں ہونی چاہیےسابق ادوار میں اڑائی گئی دولت کے ایک ایک پیسے کا حساب لیا جائے گا تفصیلات  کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا جس میں 12 نکاتی ایجنڈے پر...

تفصیلات
حکومت کو ویڈیو معاملے پر پارٹی نہیں بننا چاہیے، وزیراعظم عمران خان

حکومت کو ویڈیو معاملے پر پارٹی نہیں بننا چاہیے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ اپوزیشن کا کوئی حربہ کارگر ثابت نہیں ہو سکے گا، احتساب کا عمل جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ترجمانوں کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال...

تفصیلات
شریف اور زرداری خاندان آدھا پیسہ واپس لےآئیں تو ملکی قرضہ ختم ہوجائے

شریف اور زرداری خاندان آدھا پیسہ واپس لےآئیں تو ملکی قرضہ ختم ہوجائے

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف اور زرداری خاندان اپنا آدھا پیسہ بھی واپس لے آئیں توملک کا قرضہ ختم ہوجائے گا اور یہ جس کے چاہے گھٹنے دبائیں میں کوئی این آر او نہیں دوں گا۔ سرسید ایکسپریس کے افتتاح پر شیخ رشید کومبارکباد دیتا ہوں، خوشی ہوتی ہے...

تفصیلات
جو ملک کے لیے بہتر ہوگا میں وہ کروں گا: وزیراعظم عمران خان

جو ملک کے لیے بہتر ہوگا میں وہ کروں گا: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو ملک کے لیے بہتر ہوگا میں وہ کروں گا جب اصلاحات ہو رہی ہوں تو تھوڑا مشکل وقت تو آتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت میں آکر پتا چلا کہ اللہ نے اس...

تفصیلات
پاکستان اورکرغزستان کے درمیان زمینی اور فضائی روابط کو بہتربنانے پر اتفاق

پاکستان اورکرغزستان کے درمیان زمینی اور فضائی روابط کو بہتربنانے پر اتفاق

وزیراعظم عمران خان اور کرغزستان کے صدر سوروونیے شریپوویچ نے دونوں ممالک کے درمیان زمینی اور فضائی روابط کو بہتر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی وزیراعظم عمران خان نے میزبان صدر کو شنگھائی تعاون تنظیم...

تفصیلات
وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے غیر رسمی ملاقات

وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے غیر رسمی ملاقات

وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کی سائیڈ لائن پر ہوئی۔ تفصیلات  کے مطابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ہونے والی ملاقات میں باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان...

تفصیلات
وزیر اعظم کا معاشی تباہی کا پتہ چلانے کیلئے ہائی پاور کمیشن بنانے کا اعلان

وزیر اعظم کا معاشی تباہی کا پتہ چلانے کیلئے ہائی پاور کمیشن بنانے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دو حکومتوں کے 10 سال کے دوران ملک پر 24 ہزار ارب قرضہ چڑھنے کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ کسی کو بھی این آر او نہیں ملے گا۔ بجٹ کے بعد سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب...

تفصیلات
تمام پاکستانی اپنے اثاثے ڈکلیئر کریں: وزیراعظم عمران خان

تمام پاکستانی اپنے اثاثے ڈکلیئر کریں: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام اہم پیغام میں کہا ہے کہ ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھائیں، اپنے اثاثے ظاہر کر دیں، یہ سب کیلئے بہتر ہے، گارنٹی دیتا ہوں آپ کے ٹیکس کا پیسہ چوری نہیں ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ تمام...

تفصیلات
معاشی بحران سے نکلنے کیلیے وفاق اور صوبوں کو مشترکہ کوششیں کرنی ہوں گی، وزیراعظم

معاشی بحران سے نکلنے کیلیے وفاق اور صوبوں کو مشترکہ کوششیں کرنی ہوں گی، وزیراعظم

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معاشی بحران سے نکلنے کیلیے مشترکہ کوششیں کرنی ہونگی۔ تفصیلات  کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار وزیر تجارت عبدالرزاق داؤد، چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے وزرائے...

تفصیلات
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

 وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں ملکی سلامتی کے امور اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ...

تفصیلات
این آر او دیا تو عوام اور اللہ سے بے وفائی کروں گا:وزیراعظم عمران خان

این آر او دیا تو عوام اور اللہ سے بے وفائی کروں گا:وزیراعظم عمران خان

 وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قبائلی نوجوانوں کو اکسانے کے لیے بیرون ملک سے سازش ہورہی ہے۔ ضلع مہمند میں ڈیم کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو خراج تحسین پیش کرتا...

تفصیلات
وزیراعظم عمران خان دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل

وزیراعظم عمران خان دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل

مشہور امریکی جریدے ٹائم نے وزیراعظم عمران خان کو 2019 کی 100 با اثر شخصیات میں شامل کر دیا۔ ٹائم میگزین نے عمران خان کے بارے میں لکھا کہ پاکستان ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے اور ایسے میں ملک کی بھاگ ڈور ایک ایسے شخص کے پاس ہے جس کی حیثیت ایک...

تفصیلات
پاکستان کا جیش محمد سے کوئی تعلق نہیں، وزیراعظم

پاکستان کا جیش محمد سے کوئی تعلق نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا کالعدم تنظیم جیش محمد سے کوئی تعلق نہیں ہے برطانوی جریدے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ سرزمین پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کی کوئی جگہ نہیں پاکستان میں دہشتگرد تنظیموں کے خلاف آج جو کچھ...

تفصیلات
عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں: وزیراعظم عمران خان

عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کی ضمانت سے متعلق فیصلے پر کہا ہے کہ وہ عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان کو سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت کے عدالتی فیصلے سے آگاہ کیا گیا۔ ذرائع کا کہناہےکہ وزیراعظم...

تفصیلات
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مسلح افواج کے سربراہان کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مسلح افواج کے سربراہان کا اجلاس

 وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس ہوا جس میں ملکی سلامتی اور دفاع سمیت مشرقی و مغربی سرحدی سیکیورٹی صورت حال پر تفصیلی غور کیاگیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس وزیراعظم آفس میں ہوا جس میں چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف...

تفصیلات
قبائلی اضلاع کی ترقی کیلئے سالانہ 100 ارب روپے خرچ کرنے کا منصوبہ ہے: وزیراعظم

قبائلی اضلاع کی ترقی کیلئے سالانہ 100 ارب روپے خرچ کرنے کا منصوبہ ہے: وزیراعظم

 وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قبائلی اضلاع کی ترقی کےلیے سالانہ 100 ارب روپےخرچ کرنے کا منصوبہ ہے اور دس سال تک سالانہ 100 ارب روپے قبائلی اضلاع پر خرچ کیے جائیں گے۔ وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ قبائلی علاقوں کی ترقی کے لیے پرعزم...

تفصیلات
دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا:وزیراعظم عمران خان

دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا:وزیراعظم عمران خان

 وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشت گرد حملوں کو تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ کرائسٹ چرچ میں مسجد پر حملہ ہمارے اس مؤقف کی تصدیق کرتا ہے...

تفصیلات
وزیراعظم عمران خان کی تنخواہ وزیراعلیٰ اور اراکین پنجاب اسمبلی سے بھی کم

وزیراعظم عمران خان کی تنخواہ وزیراعلیٰ اور اراکین پنجاب اسمبلی سے بھی کم

پنجاب اسمبلی سے تنخواہوں میں اضافے کا بل منظور ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی تنخواہ وزیراعلیٰ پنجاب سے بھی کم ہوگئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی بنیادی تنخواہ 107280 روپے ہے، وزیراعظم کو مہمانداری الاونس 50 ہزار، ایڈہاک ریلیف الاونس 21456 روپے جب کہ ایڈ ہاک الاؤنس 12110...

تفصیلات
عام لوگوں کے لیے پیسے کا انتظام نہیں کریں گے گھر نہیں بنائے جا سکتے:وزیراعظم عمران خان

عام لوگوں کے لیے پیسے کا انتظام نہیں کریں گے گھر نہیں بنائے جا سکتے:وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک عام لوگوں کے لیے پیسے کا انتظام نہیں کریں گے، گھر نہیں بنائے جاسکتے۔ اسلام آباد میں کم لاگت گھروں کی تعمیر کے لیے مالیاتی پالیسی کے اجرا ء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا...

تفصیلات
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات

 وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات  کے مطابق وزیراعظم آفس میں وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران قومی...

تفصیلات

نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد قومی مفاد میں کیا جارہا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد قومی مفاد میں کیا جارہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قومی سلامتی سے متعلق اہم فیصلوں پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا گیا اور نیشنل ایکشن پلان پرعمل...

تفصیلات