فوجیوں کی توجہ ہٹانے کیلئے لاؤڈ اسپیکر پر پنجابی گانے، بھارت کا چین پر انوکھا الزام

فوجیوں کی توجہ ہٹانے کیلئے لاؤڈ اسپیکر پر پنجابی گانے، بھارت کا چین پر انوکھا الزام

بھارتی میڈیا ایک بار پھر آپے سے باہر ہوگیا اپنی نرالی منطق پیش کرتے ہوئے چین پر انوکھا الزام لگادیا، بھارت میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سرحد پر چین بھارت کے فوجیوں کی توجہ ہٹانے کے لیے سرحد پر لاؤڈ اسپیکر میں پنجابی گانے بجارہا ہے۔ غانیہ نورین بھارت...

تفصیلات
چین کو ٹیکنالوجی میں اہم ترین کامیابی ،خلائی جہاز کی کامیاب لینڈنگ

چین کو ٹیکنالوجی میں اہم ترین کامیابی ،خلائی جہاز کی کامیاب لینڈنگ

چین کا پہلا دوبارہ قابل استعمال خلائی جہاز دو دن مدار میں رہنے کے بعد دوبارہ لیچنگ سینٹر پر پر لینڈ کر گیا ہے۔ صبحین عماد چینی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اسپیس کرافٹ 4 ستمبر کو روانہ ہوا اور زمین کے مدار میں 2 دن گزار کر 6 ستمبر کو...

تفصیلات
کوا چلا ہنس کی چال اپنی چال بھی بھول گیا

کوا چلا ہنس کی چال اپنی چال بھی بھول گیا

بھارت خود کو مضبوط سمجھنے والا ملک چین کے ہاتھوں مذاق بن کے رہ گیا ہے بھارت کی اپنی ہی ساری چالیں اس پر خود الٹی پڑ رہی ہیں ۔ صبحین عماد بھارت ہمیشہ اسی گمان میں رہتا ہے کہ وہ جہاں چاہے گا قبضہ کرلیگا اور اپنی فتح کا...

تفصیلات
پاکستان اور چین کے درمیان آزاد پتن ہائیڈرو پراجیکٹ کا معاہدہ

پاکستان اور چین کے درمیان آزاد پتن ہائیڈرو پراجیکٹ کا معاہدہ

 پاکستان اور چین نے آزاد پتن پن بجلی منصوبے کی تعمیر کے لئے معاہدے پردستخط  کردیئے۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سی پیک چین اور پاکستان کی لازوال دوستی کی مثال بنے گا  ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد پتن پن بجلی منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کاحصہ ہے جس...

تفصیلات
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی سختی سے تردید

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی سختی سے تردید

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے بھارتی میڈیا میں ایل او سی پر پاک فوج کی اضافی نفری کے دعوے کو غلط قرار دیتے ہوئے پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی سختی سے تردید کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی...

تفصیلات
آزاد کشمیر: کوہالہ ہائیڈرو پاور منصوبے پر دستخط کر دئیے گئے

آزاد کشمیر: کوہالہ ہائیڈرو پاور منصوبے پر دستخط کر دئیے گئے

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں کوہالہ ہائیڈرو پاور منصوبے پر دستخط کر دیئے گئے ۔ اس منصوبے کی تکمیل سے آزاد کشمیر سمیت پورے ملک کو فائدہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے لیے 1 ہزار 124 میگا واٹ ہائیڈرو پاور منصوبے پر...

تفصیلات
لداخ : بھارتی فوج کے کرنل سمیت 20 اہلکار ہلاک

لداخ : بھارتی فوج کے کرنل سمیت 20 اہلکار ہلاک

لداخ میں چینی اور بھارتی فوج کے درمیان ہونے والی لڑائی کے دوران بھارتی فوج کے کرنل سمیت 20 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں ۔ اس لڑائی کے نتیجے میں چین نے انتہائی اہمیت کی حامل وادی گلون میں قبضہ جما لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین اور بھارتی سرحد...

تفصیلات
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہوگئی

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہوگئی

پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ملک بھر میں کووڈ19 کے کیسز کی تعداد چین سے بڑھ کر 86930 تک پہنچ گئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق آج ملک میں کورونا کے 3638 کیسز اور 61 ہلاکتیں رپورٹ ہوچکی ہیں، جس کے بعد متاثرین کی مجموعی...

تفصیلات
امریکی صدر کی عالمی ادارہ صحت کو مستقل طور پر فنڈنگ روکنے کی دھمکی

امریکی صدر کی عالمی ادارہ صحت کو مستقل طور پر فنڈنگ روکنے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو ایک ماہ کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے مستقل طور پر فنڈنگ روکنے کی دھمکی دے دی، انکا کہنا ہے کہ ادارہ کووڈ19 کی وباء کے خلاف صحیح معنوں میں کام نہیں کررہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب...

تفصیلات
ووہان میں ایک بار پھر کورونا وائرس سر اٹھانے لگا

ووہان میں ایک بار پھر کورونا وائرس سر اٹھانے لگا

چین کے شہر ووہان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے بڑی تعداد میں کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ملک میں عالمگیر وباء کو شکست دیتے ہوئے معمولات زندگی بحال کری دی گئی تھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 3 اپریل کو نئے کیسز سامنے کے بعد پیر کو مزید 5...

تفصیلات
کووڈ19: دنیابھر میں ہلاکتیں 1لاکھ سے تجاوز، چین میں 100 سےزائد کیسز رپورٹ

کووڈ19: دنیابھر میں ہلاکتیں 1لاکھ سے تجاوز، چین میں 100 سےزائد کیسز رپورٹ

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 18 لاکھ 52 ہزار سے زائد افراد متاثراور ایک لاکھ 14 ہزار افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ چین میں ایک بار پھر کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ سامنے آیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ...

تفصیلات
پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں کورونا کا وار

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں کورونا کا وار

دنیا کے بیشتر ممالک کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہوگئے ہیں۔ تفریحی مقامات ، کھیل کے میدان، ریستوران وغیرہ سب بند ہوگئے ہیں اور اب پاکستان بھی لاک ڈاؤن ہونے جا رہا ہے۔ چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والا کورونا وائرس دنیا کے بیشتر ممالک میں...

تفصیلات
سعودی عرب نے مقامی شہریوں پر بھی بڑی پابندی عائد کردی

سعودی عرب نے مقامی شہریوں پر بھی بڑی پابندی عائد کردی

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے دوسرے کیس کی تصدیق کے بعد مقامی شہریوں کی بھی عمرہ ادائیگی پر عارضی پابندی لگادی ہے، اس سے قبل غیرملکی زائرین پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ...

تفصیلات
ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے چین کا پاکستان کو لاکھوں بطخوں کا تحفہ

ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے چین کا پاکستان کو لاکھوں بطخوں کا تحفہ

پاکستان میں کھیتوں اور فاصلوں کو نقصان پہنچانے والے ٹڈی دل سے نمٹنے کا حل آخرکار نکل آیا، چین نے پاکستان کو لاکھوں بطخوں کا تحفہ دینے کا فیصلہ کرلیا جسے ’ڈک آرمی‘ کا نام دیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چین کے زرعی ماہرین کا کہنا ہے...

تفصیلات
ڈبلیو ایچ او کا کرونا وائرس کے خلاف کیے جانے والے تحقیقی کام میں تیزی لانے کا مطالبہ

ڈبلیو ایچ او کا کرونا وائرس کے خلاف کیے جانے والے تحقیقی کام میں تیزی لانے کا مطالبہ

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے  چائنا سے پھیلنے والے کرونا وائرس کو دنیا کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے وائرس کے خلاف کیے جانے والے تحقیقی کام میں تیزی لانے کا مطالبہ کردیا۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گریبسس نے دو روزہ اجلاس کے دوران کہا...

تفصیلات
کروناوائرس : چین میں ہلاکتیں ہزار سے تجاوز ، سینیئرافسران بھی برطرف

کروناوائرس : چین میں ہلاکتیں ہزار سے تجاوز ، سینیئرافسران بھی برطرف

چین میں مہلک بیماری کروناوائرس سے اموات کا سلسلہ نہ رک سکا، جان لیوا بیماری سے چین میں مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر کئی سینیئر چینی افسران بھی برطرف کردیئے گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز چین...

تفصیلات
فلپائن کے بعد ہانگ کانگ میں بھی کورونا وائرس سے ایک شخص ہلاک

فلپائن کے بعد ہانگ کانگ میں بھی کورونا وائرس سے ایک شخص ہلاک

ہانک کانگ میں بھی کروناوائرس سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی جبکہ اس مہلک وباء سے چین میں ہلاکتوں کی تعداد 427 ہوگئی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن کے بعد ہانک کانگ میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی ، جبکہ 15 افراد میں اس وائرس کی تصدیق...

تفصیلات
کروناوائرس : چین سے فلائٹ آپریشن معطل، درآمدی اشیاء کی فیومیگیشن لازمی قرار

کروناوائرس : چین سے فلائٹ آپریشن معطل، درآمدی اشیاء کی فیومیگیشن لازمی قرار

کروناوائرس پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر پاکستان نے چین کا فلائٹ آپریشن معطل کردیا ہے جبکہ چین سے تجارت معطل کرکے تمام کنٹینرزکی درآمد بھی روک دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ کروناوائرس کی روک تھام کیلئے پاکستان اور چین کے درمیان...

تفصیلات
ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کو عالمی ایمرجنسی قرار دے دیا

ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کو عالمی ایمرجنسی قرار دے دیا

چین میں مہلک وباء کروناوائرس سے ہلاکتوں اور متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافے کے باعث عالمی ادارہ صحت نے وائرس کو بین الاقوامی ہنگامی صورتحال قرار دےدیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے چیف ٹیڈروس ایدھینوم کا کہنا تھا اس اعلان کی وجہ وہ نہیں جو چین میں...

تفصیلات
چین سے پاکستانیوں کو نہ نکالنا ہی سب کے لیے بہتر ہے: معاون خصوصی صحت

چین سے پاکستانیوں کو نہ نکالنا ہی سب کے لیے بہتر ہے: معاون خصوصی صحت

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کروناوائرس پھیلاؤ کے خدشے کے باعث لوگوں چین سے نہیں نکال رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چین میں کورونا وائرس سے...

تفصیلات
چین میں کرونا وائرس سے اموات 170 ،متاثرین کی تعداد7711 ہو گئی

چین میں کرونا وائرس سے اموات 170 ،متاثرین کی تعداد7711 ہو گئی

چین میں کرونا وائرس سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 170ہے جبکہ اس وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7711 ہو گئی ہے ۔ اے پی پی کے مطابق چینی نیشنل ہیلتھ کمیشن نے بتایا کہ بدھ کو خود مختار علاقوں ، میونسپلیٹیز اور سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن...

تفصیلات
چین میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق

چین میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے راوا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 6 کروڑ آبادی...

تفصیلات
چین: کورونا وائرس سے ہلاکتیں 106 ہوگئیں

چین: کورونا وائرس سے ہلاکتیں 106 ہوگئیں

چین میں خطرناک کروناوائرس سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 106 تک جاپہنچی ہیں جبکہ وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 4500 سے تجاوز کرگئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا وائرس سے ایک شخص کی ہلاکت سامنے آئی جبکہ چینی صوبہ ہوبئی...

تفصیلات
کرونا وائرس کیا ہے؟؟ احتیاطی تدابیریں ، علامات اور علاج

کرونا وائرس کیا ہے؟؟ احتیاطی تدابیریں ، علامات اور علاج

چین میں پراسرار وائرس کروناوائرس بے قابو ہوگیا، کروناوائرس ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 80 تک پہنچ گئی ہے جبکہ تقریباً 3000 افراد میں اس بیماری کی تصدیق ہوچکی ہے۔ چینی حکام کے مطابق کیسز میں مسلسل اضافے کے باعث شہرووہان کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے۔...

تفصیلات
چین میں کروناوائرس سے 17 افراد ہلاک، پاکستان منتقل ہونے کا بھی خطرہ

چین میں کروناوائرس سے 17 افراد ہلاک، پاکستان منتقل ہونے کا بھی خطرہ

چین میں کرونا وائرس بےقابو ہوگیا، ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی جبکہ چین سے پاکستان آنے جانے والے لاکھوں افراد کے ذریعے وائرس کی منتقلی کا خدشہ ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں پراسرار بیماری کرونا وائرس نے اپنی جڑیں مضبوط کرلی۔ مصدق اطلاعات کے مطابق اب تک...

تفصیلات
چین میں پراسرار وائرس کی جڑیں مضبوط ، ہلاکتوں کی تعداد میں 4 ہوگئی

چین میں پراسرار وائرس کی جڑیں مضبوط ، ہلاکتوں کی تعداد میں 4 ہوگئی

چین میں جان لیوا پراسرار وائرس شدت اختیار کرگیا، عالمی ادارہ صحت نے اسے انٹرنیشنل پبلک ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیدیا ہے۔ چین کے شہر ووہان سے اٹھنے والے پراسرار کرونا وائرس کے کسیز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس وائرس میں مبتلا ہوکر اب تک 4 افراد جان کی...

تفصیلات
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس

مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال اور لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بند کمرہ اجلاس ہوا ، جس میں مقبوضہ وادی کی تازہ صورتحال پر جائزہ لیا گیا۔ گزشتہ برس کے بعد مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا یہ تیسرا اجلاس ہے،...

تفصیلات
صدر شی جن پنگ کے نظریات آئین کا حصہ

صدر شی جن پنگ کے نظریات آئین کا حصہ

چین کی کمیونسٹ پارٹی نے صدر شی جن پنگ کے نظریات کو آئین کا حصہ بنانے کے حق میں ووٹ دے کے انھیں کمیونسٹ چین کے بانی ماؤزے تنگ کی صف میں شامل کر دیا ہے۔ صدر شی 2012 میں چین کے سربراہ بنے اور وہ تب سے اب تک...

تفصیلات