کورونا کے باوجود بھارت نے تاج محل کھول دیا

کورونا کے باوجود بھارت نے تاج محل کھول دیا

دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کورونا مین سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں بھارت تیسرے نمبر پر ہے جہاں ٓسب زیادہ کیسسز کے ساتھ ساتھ سب سے زیادہ اموات بھی دیکھنے میں آرہی ہیں جبکہ ابھی بھی بھارت بری طرح کورونا کی ذد میں ہے اس کے باوجود بھارت...

تفصیلات
اکتوبر اور نومبر میں کورونا شدید ہوگا، ڈبیلوایچ اونے خبردار کردیا

اکتوبر اور نومبر میں کورونا شدید ہوگا، ڈبیلوایچ اونے خبردار کردیا

عالمی ادارہ صحت نے یورپ کو خبردار کیا ہے کہ یورپ میں کورونا کے پھیلنے کی رفتار خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔   خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے یورپ کے لیے علاقائی ڈائریکٹر ہینز کلوج نے کہا ہے کہ رواں ماہ ستمبر...

تفصیلات
اسکول جانے والے بچوں کی ایک بار پھر موجیں ،سیکنڈری کلاسز کھولنے کا فیصلہ مؤخر

اسکول جانے والے بچوں کی ایک بار پھر موجیں ،سیکنڈری کلاسز کھولنے کا فیصلہ مؤخر

ملک بھر سمیت کراچی تدریسی مراکز کھلتے ہی کورونا کیسسز اور ایس او پیز کی خلاف ورزی دیکھنے میں آئے، جس کے بعد ملک بھر میں 22 سے زائد اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا گیا تھا لیکن سندھ حکومت نے چھوٹی جماعتوں میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا...

تفصیلات
کورونا کا ملک میں تدریسی مراکز پر حملہ

کورونا کا ملک میں تدریسی مراکز پر حملہ

دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کورونا نے اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں لیکین خوش قسمتی سے پاکستان ان چند ممالک کی فہرست میں شامل ہے جنہوں نے سب سے جلدی کورونا پرقابو پانے میں کامیابی حاصل کی ہے، پاکستان نے لاک ڈاؤن کی بہتر حکمت عملی اپنانے سے کورونا...

تفصیلات
اسکول کا پہلا دن بچی کی زندگی لے گیا

اسکول کا پہلا دن بچی کی زندگی لے گیا

چھ ماہ بعد آج اسکول کا پہلا دن تھا لیکین طلبہ کے لیے یہ اسکول کا پہلا دن اس کی زندگی کا آخری دن بن گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فیڈرل بی ایریا میں قائم نجی اسکول ہیپی پیلیس کیمپس 3 میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں طلبہ...

تفصیلات
بچوں کے اسکولوں میں واپس آنے پر خیرمقدم کرتے ہیں : وزیراعظم عمران خان

بچوں کے اسکولوں میں واپس آنے پر خیرمقدم کرتے ہیں : وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کل اسکول واپسی پر ہم لاکھوں بچوں کو خوش آمدید کہیں گے۔ یہ یقینی بنانا کہ ہر بچہ حصولِ علم کیلئےبحفاظت اسکول جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پرعالمی وباء کے بادل چھٹنے کے بعد ملک بھر...

تفصیلات
کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان سے سیکھنا ہوگا ،عالمی اداراہ صحت

کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان سے سیکھنا ہوگا ،عالمی اداراہ صحت

کورونا کیخلاف پاکستان کی کامیاب حکمت عملی کی پذیرائی، عالمی ادارے ایک آواز، عالمی ادارہ صحت نے دنیا کو پاکستان سمیت 7 ممالک سے سیکھنے کا مشورہ دے دیا۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے پاکستان سمیت 7 ممالک کی وبا کیخلاف تیاری دنیا کیلئے سبق ہے، پاکستان، تھائی لینڈ،...

تفصیلات
ملائیشیا نے23 ممالک سمیت پاکستان پر بھی داخلے پر پابندی عائد کردی

ملائیشیا نے23 ممالک سمیت پاکستان پر بھی داخلے پر پابندی عائد کردی

ملائیشیا کے سینئر وزیر دفاع نے آفیشل فیس بک پوسٹ کے ذریعے پاکستان اور امریکا سمیت ایسے 23 ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔  تفصیلات کے مطابق خبر رساں ادارے میں بتایا گیا ہے کہ ملائیشیا کے سینئر وزیر دفاع نے آفیشل...

تفصیلات
ملک سے کورونا میں کمی کے بعد ماسک بھی سستے ہوگئے

ملک سے کورونا میں کمی کے بعد ماسک بھی سستے ہوگئے

پوری دنیا کو اپنے بس میں کرنے والا کورونا وائرس جب پاکستان پہنچا تو منافع خوروں نے احفظان صحت کی چیزوں کی قیمت دوگنی کردی تھی تاہم کیسز کی کمی کے بعد فیس ماسک سمیت دیگر حفظان صحت کی اشیاء کی قیمت کم ہوگئی ہے۔   صبحین عماد  پوری دنیا...

تفصیلات
پاکستان میں کورونا دم توڑنے لگا، ملک میں 90فیصد مریض صحتیاب ہوگئے

پاکستان میں کورونا دم توڑنے لگا، ملک میں 90فیصد مریض صحتیاب ہوگئے

پاکستان میں کورنا سے متعلق اچھی خبریں سامنے آنے لگیں، ملک میں کورونا کے فعال کیسز 20 ہزار سے زائد رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہے، ملک میں اس عالمی وبا کے فعال کیسز 20 ہزار سے زائد رہ گئے ہیں...

تفصیلات
بھارتی وزیرداخلہ کورونا وائرس کا شکار، ایک وزیر بھی ہلاک

بھارتی وزیرداخلہ کورونا وائرس کا شکار، ایک وزیر بھی ہلاک

بھارت میں کورونا وائرس سنگین صورت اختیار کرگیا، بھارتی وزیردا خلہ امیت شاہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جبکہ ایک وزیر بھی کورونا وائرس سے ہلاک ہوگیا۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی بیماری کی تصدیق کی کہ وہ کورونا کے شکار ہو...

تفصیلات
پاکستان 80 فیصد کورونا پر قابو پانے میں کامیاب،امریکی جریدہ

پاکستان 80 فیصد کورونا پر قابو پانے میں کامیاب،امریکی جریدہ

امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے پاکستان کی کورونا کے خلاف جنگ میں کوششوں سراہتے ہوئے رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان نے دو ماہ قبل تیزی سے پھیلتے کورونا پر80 فیصد تک قابوپایا۔ امریکا کے معروف جریدے وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق ٓگزشتہ دوماہ میں ملک کے...

تفصیلات
موسم تبدیل ہونے سے کورونا وائرس ختم نہیں ہو جائے گا: عالمی ادارہ صحت

موسم تبدیل ہونے سے کورونا وائرس ختم نہیں ہو جائے گا: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ موسم تبدیل ہونے سے کورونا وائرس ختم نہیں ہو جائے گا، غفلت برتنے پر سنگین نتائج کا سامنا ہوسکتا ہے، احتیاطی تدابیر اپنانے سے ہی وائرس پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اس موسم گرما میں...

تفصیلات
دنیا بھر میں کورونا سے ایک کروڑ سے زائد افراد متاثر،5لاکھ سے زائد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا سے ایک کروڑ سے زائد افراد متاثر،5لاکھ سے زائد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک اس مرض کے باعث پانچ لاکھ 64 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائس کے باعث ہلاکتوں کی...

تفصیلات
کووڈ19:  5500 سے زائد افراد کو آن لائن کاروبار کی سہولت فراہم

کووڈ19:  5500 سے زائد افراد کو آن لائن کاروبار کی سہولت فراہم

عالمگیر وباءکے دوران معروف ای کامرس کمپنی دراز نے 5500 سے زیادہ افراد کو آن لائن کاروبار کی سہولت فراہم کی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق کمپنی کے حکام نے کہا ہے کہ کمپنی ملک بھر میں 45 ہزار بزنسز کی آن لائن کاروبار اور مالی معاونت فراہم کر...

تفصیلات
معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہوں نے خود کو ہی گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی...

تفصیلات
پی ایس یل فائیو کے باقی میچز کب ہونگے؟؟؟

پی ایس یل فائیو کے باقی میچز کب ہونگے؟؟؟

پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے بقیہ 4 میچوں کا نومبر میں انعقاد پہلی ترجیح قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کا اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے ہوا، جس میں سیزن فائیو کے بقیہ میچز اور دیگر معاملات...

تفصیلات
کورونا وائرس : نیوزی لینڈ کے وزیر صحت مستعفی ہوگئے

کورونا وائرس : نیوزی لینڈ کے وزیر صحت مستعفی ہوگئے

نیوزی لینڈ کے وزیرِ صحت ڈیوڈ کلارک لاک ڈاؤن قواعد کی خلاف ورزی کرنے اور حکومت کے کورونا وائرس کے خلاف ردِ عمل پر تنقید کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق وزیرِ اغظم جسنڈا آرڈرن نے جمعرات کے روز تصدیق کی...

تفصیلات
امریکہ میں ایک دن میں 50 ہزار سے زائد نئے مریض

امریکہ میں ایک دن میں 50 ہزار سے زائد نئے مریض

امریکہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر نے ایک روز میں 50 ہزار سے زائد لوگوں کو متاثر کردیا، جن میں تقریباً 10 ہزار ریاست کیلی فورنیا سے تھے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جان ہاپکنز یونیورسٹی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران...

تفصیلات
سندھ حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 جولائی تک توسیع کردی

سندھ حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 جولائی تک توسیع کردی

سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر کراچی سمیت صوبے بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید پندرہ دن کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزیرداخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پرانے طرز پر پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شادی ہال،...

تفصیلات
ملک میں گذشتہ 24گھنٹے میں کورونا وائرس سے مزید 118 افراد جاں بحق

ملک میں گذشتہ 24گھنٹے میں کورونا وائرس سے مزید 118 افراد جاں بحق

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 2ہزار846 افراد میں کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد اس وباء سے متاثرہ افرادکی مجموعی تعداد دو لاکھ نو ہزار تین سوسینتیس ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 846 نئے کیسز جبکہ 118 اموات رپورٹ...

تفصیلات
جرمنی میں کورونا وائرس کے 400 سے زائد نئے کیسز ، مزید 12 اموات

جرمنی میں کورونا وائرس کے 400 سے زائد نئے کیسز ، مزید 12 اموات

جرمنی میں کورونا وائرس کے 498 نئے مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد یہاں متاثرین کی کُل تعداد ایک لاکھ 94 ہزار 259 ہوگئی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے روبرٹ کوک انسٹیٹیوٹ کے حوالے سے بتایا کہ متاثرین کی تعداد کے ساتھ ساتھ 12 مزید افراد ہلاک ہوگئے...

تفصیلات
دنیا بھر میں 5 لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس سے جاں بحق

دنیا بھر میں 5 لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس سے جاں بحق

دنیا بھر میں اب تک ایک کروڑ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ عالمی نیوز ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 5 لاکھ  چار ہزار سے تجاوز کر گئی...

تفصیلات
ایس او پیز پر عمل نہیں کیا گیا تو اسپتالوں پر بوجھ بڑھ جائیگا: وزیراعظم

ایس او پیز پر عمل نہیں کیا گیا تو اسپتالوں پر بوجھ بڑھ جائیگا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ مہینہ پاکستان کیلئے حساس ہے اگر احتیاط نہیں گئی تو ملک وباء کے عروج سے بچ سکتا ہے، ایس او پیز پرعمل نہ کیا گیا تو اسپتالوں پر دباؤ بڑھ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کے رضاکاروں...

تفصیلات
کورونا وائرس اور وزیراعظم عمران خان کا دورہ کراچی

کورونا وائرس اور وزیراعظم عمران خان کا دورہ کراچی

وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ ہفتے اپنے مصروف ترین شیڈول میں سے تقریباً 18 گھنٹے کراچی کو دئے جس پر کراچی کے باسی ان کے انتہائی ممنون ہیں۔ تحریر۔۔ یاسمین طہٰ اپنے دورہ کراچی میں وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ سے ملاقات نہ کرکے انھوں نے اسپورٹسمین اسپرٹ کو فراموش کردیا اور...

تفصیلات
بھارت کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں چوتھے نمبر پر

بھارت کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں چوتھے نمبر پر

بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں چوتھے نمبر آگیا جہاں جان لیوا وائرس سے متاثرین کی تعداد تین لاکھ سے زیادہ ہوچکی ہے جبکہ اموات 9900 تک جا پہنچی ہے۔ جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے آغاز میں انڈیا میں تین روز...

تفصیلات
پاکستان کا بدترین دن ، ایک دن میں 107اموات،چھ ہزار کیسز

پاکستان کا بدترین دن ، ایک دن میں 107اموات،چھ ہزار کیسز

پاکستان میں جان لیوا وائرس بے قابو ہوگیا، ایک دن میں 107 اموات اور 6397 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 2463 جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد 125933 ہوگئی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان...

تفصیلات
بھارت کورونا وائرس کا سب سے خطرناک خطہ قرار، برطانوی اخبار کا دعوی

بھارت کورونا وائرس کا سب سے خطرناک خطہ قرار، برطانوی اخبار کا دعوی

عالمی جریدے فنانشل ٹائمز نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ 1.4 ارب آبادی کا ملک بھارت ساڑھے 7 ہزار اموات کے ساتھ بدترین خطہ بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ملک میں کورونا سے نمٹنے کی حکمت عملی کے دعوں کا پول کھول گیا۔...

تفصیلات
عالمی ادارہ صحت کا لاک ڈائون میں نرمی کرنے میں جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ

عالمی ادارہ صحت کا لاک ڈائون میں نرمی کرنے میں جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ

عالمی ادارہ صحت نے حکومتوں کو مشورہ دیا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے میں جلد بازی سے کام نہ لیں، عالمی سطح پر کورونا کیسز بدستور بڑھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم گیبریسس نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا...

تفصیلات
روبینہ اشرف کی کورونا کے باعث صحت تشویشناک ہونے کی افواہیں مسترد

روبینہ اشرف کی کورونا کے باعث صحت تشویشناک ہونے کی افواہیں مسترد

پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین اور سندھ اسمبلی کے رکن شہزاد قریشی نے اداکارہ و ڈائریکٹر روبینہ اشرف کی کورونا کے باعث صحت تشویشناک ہونے کی افواہیں مسترد کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ روبینہ اشرف...

تفصیلات
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہوگئی

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہوگئی

پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ملک بھر میں کووڈ19 کے کیسز کی تعداد چین سے بڑھ کر 86930 تک پہنچ گئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق آج ملک میں کورونا کے 3638 کیسز اور 61 ہلاکتیں رپورٹ ہوچکی ہیں، جس کے بعد متاثرین کی مجموعی...

تفصیلات
پاکستان میں 2 ہزار سے زائد طبی عملہ کورونا وائرس سے متاثر

پاکستان میں 2 ہزار سے زائد طبی عملہ کورونا وائرس سے متاثر

ملک بھر میں کورونا وائرس سے 2 ہزار سے زائد طبی عملے متاثر ہوگئے ہیں،سب سے زیادہ متاثرہ طبی عملہ صوبہ خیبرپختونخوا میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر طبی عملے بھی اسکی زد میں آرہے ہیں، جان بچانے والے ڈاکٹرز خود...

تفصیلات
کراچی کے نجی و سرکاری اسپتالوں کے کورونا وارڈ مریضوں سے بھرگئے

کراچی کے نجی و سرکاری اسپتالوں کے کورونا وارڈ مریضوں سے بھرگئے

رمضان المبارک کے باعث لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، کراچی کے نجی و سرکاری اسپتالوں کےکورونا وارڈ مریضوں سے بھر گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد سندھ میں کورونا سے متاثرہ افراد میں خطرناک حد...

تفصیلات
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ساڑھے تین لاکھ سے زائد افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ساڑھے تین لاکھ سے زائد افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 56 لاکھ 91 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد تین لاکھ 55 ہزار سے...

تفصیلات
ملک بھر میں ٹرین آپریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

ملک بھر میں ٹرین آپریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

ملک بھر میں ٹرین آپریشن کا آغاز آج سے ہوگیا، جس کیلئے ٹرین میں سفر کیلئے ایس او پیز جاری کردیئے گئے ہیں،  پہلی ٹرین صبح پاکستان ایکسپریس راولپنڈی سے صبح 6 بجےکراچی کے لیے روانہ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے دو ماہ کی بندش...

تفصیلات
کورونا سے جاں بحق مریضوں کی تدفین کیلئے نئے ایس او پیز جاری

کورونا سے جاں بحق مریضوں کی تدفین کیلئے نئے ایس او پیز جاری

حکومت سندھ کی جانب سے کورونا سے جاں بحق مریضوں کی تدفین سے متعلق نئے ایس او پیز جاری کردیئے گئے، جس کے تحت غسل اور کفن میں لپیٹنے کے بعد کورونا کے مریض کا جسد خاکی اہلخانہ کے حوالے کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب...

تفصیلات
یورپی یونین کا پاکستان کو 150 ملین یورو امداد دینے کا اعلان

یورپی یونین کا پاکستان کو 150 ملین یورو امداد دینے کا اعلان

یورپی یونین نے کورونا کی روک تھام کیلئے پاکستان کو 150 ملین یورو کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے،وزیرداخلہ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ اس امدادی رقم سے کورونا سے متاثرہ پاکستانیوں کی مدد کی جا سکے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیر داخلہ اعجاز احمد...

تفصیلات
بڑی خبر،، پاکستان میں چند ہفتوں میں کورونا ویکسین کی تیاری شروع ہوجائے گی

بڑی خبر،، پاکستان میں چند ہفتوں میں کورونا ویکسین کی تیاری شروع ہوجائے گی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا ویکسن سے متعلق بڑی خبرسنادی، انکا کہنا ہے کہ چندہفتوں میں پاکستان میں کورونا کی دواکی تیاری شروع ہوجائےگی۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی ابھی نہ...

تفصیلات
عالمی وباء کے خاتمے کے بعد دنیا کافی حدتک بدل جائے گی: جسٹن ٹروڈو

عالمی وباء کے خاتمے کے بعد دنیا کافی حدتک بدل جائے گی: جسٹن ٹروڈو

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ شہریوں کو یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے خاتمے اور ویکسین کی دریافت کے باوجود دنیا کافی حد تک بدل جائے گی۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے صحافیوں سے گفتگو...

تفصیلات
سندھ حکومت کا میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کے بعد سندھ حکومت نے بھی میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرکے طلبا کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ آئین میں تبدیلی کرکے بچوں کو پروموٹ کردیا جائے گا، بورڈ کے امتحان نہ ہونے...

تفصیلات
کیا ہمیں اب بھی عید کی شاپنگ کیلئے بازاروں میں جانے کی ضرورت ہے؟

کیا ہمیں اب بھی عید کی شاپنگ کیلئے بازاروں میں جانے کی ضرورت ہے؟

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد بازاروں میں عوام کا رش دیکھتے ہوئے خوبرو اداکارہ صنم سعید نے اہم سوال کردیا،اداکارہ کا کہنا ہے کہ کیا ہمیں اب بھی عید کی شاپنگ کے لیے بازاروں میں جانے کی ضرورت ہے؟ تفصیلات کے مطابق لاک ڈاؤن میں نرمی کے باعث بازاروں...

تفصیلات
دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 43 لاکھ سے بڑھ گئی

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 43 لاکھ سے بڑھ گئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 43 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ دو لاکھ 97 ہزار سے زائد افراد اس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے پوری دنیا میں متاثرہ افراد کی...

تفصیلات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنے ہی کورونا ٹاسک فورس کے اہم رکن پر تنقید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنے ہی کورونا ٹاسک فورس کے اہم رکن پر تنقید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کورونا وائرس ٹاسک فورس کے اہم رکن، ڈاکٹر اینتھونی فاؤچی پر تنقید کرڈالی، امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اسکولوں کو بند رکھنے کی ڈاکٹر فاؤچی کی تجویز سے اختلاف کرتا ہوں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈاکٹر فاؤچی نے گذشتہ روز امریکی قانون...

تفصیلات
حفاظتی تدابیر پر عمل نہ کیا گیا تو بندشیں دوبارہ بڑھ سکتی ہیں،اسدعمر

حفاظتی تدابیر پر عمل نہ کیا گیا تو بندشیں دوبارہ بڑھ سکتی ہیں،اسدعمر

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی ترقی اسدعمر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر لاک ڈاؤن میں نرمی کی اگر حفاظتی تدابیر پر عمل کریں گے تو کورونا وائرس کی وبا سے محفوظ رہیں گے، اگر حفاظتی تدابیر پر عمل نہ کیا گیا تو بندشیں دوبارہ بڑھ سکتی ہیں۔...

تفصیلات
جب موت کا سناٹا چھائے گا ، تب گھر بیٹھو گے؟

جب موت کا سناٹا چھائے گا ، تب گھر بیٹھو گے؟

  گھر میں بیٹھیں، سیرسپاٹے، کھانے چلتے رہیں گے۔ سب ہوتا رہے گا،لیکن جن کا اپنا جاتا ہے ناں وہی جانتے ہیں۔۔میرا دل چاہتا ہے ایک ایک کو پکڑ کر بولوں۔ خدا کے لیے باہر نہ نکلیں۔گھر میں رہیں۔ تحریر : شبانہ سید یہ الفاظ اس روتی بلکتی بیٹی کے...

تفصیلات
سندھ میں کاروبار کے اوقات تبدیل کردیے گئے

سندھ میں کاروبار کے اوقات تبدیل کردیے گئے

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں کاروبار کے اوقات میں تبدیلی کر دی ہے۔جس کے بعد اب دکانیں صبح 5 سے شام 5 بجے تک کے بجائے صبح 6 بجے سے شام 4 بجے تک کھلیں گی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق تاجر حضرات اب کاروبار صبح 5...

تفصیلات
ووہان میں ایک بار پھر کورونا وائرس سر اٹھانے لگا

ووہان میں ایک بار پھر کورونا وائرس سر اٹھانے لگا

چین کے شہر ووہان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے بڑی تعداد میں کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ملک میں عالمگیر وباء کو شکست دیتے ہوئے معمولات زندگی بحال کری دی گئی تھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 3 اپریل کو نئے کیسز سامنے کے بعد پیر کو مزید 5...

تفصیلات
پاک فوج کے میجر محمد اصغر کورونا کیخلاف فرائض سرانجام دیتے ہوئے شہید

پاک فوج کے میجر محمد اصغر کورونا کیخلاف فرائض سرانجام دیتے ہوئے شہید

کورونا کیخلاف جنگ میں اپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئے پاک فوج کے میجر محمد اصغر شہید ہوگئے، وہ تورخم بارڈر پر لوگوں کی اسکریننگ کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میجر محمد اصغر طورخم بارڈر پر لوگوں کی...

تفصیلات
کورونا وائرس: ایران میں ہلاکتوں کی تعداد بتانے پر پابندی عائد

کورونا وائرس: ایران میں ہلاکتوں کی تعداد بتانے پر پابندی عائد

ایران کے مرکزی رجسٹر دفتر کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ان پر گزشتہ 3 ماہ کے دوران کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد بتانے پر پابندی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے مرکزی رجسٹرار دفتر نے کا کہنا ہے کہ انہیں احکامات دیے گئے ہیں...

تفصیلات
وزیراعظم عمران خان کا ہفتے سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کا ہفتے سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے ہفتے سے مرحلا وار لاک ڈاؤن کھلونے کا اعلان کردیا، انکا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالات امریکہ ، یورپ اور چین کی طرح نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزرائے اعلیٰ، عسکری...

تفصیلات