بھارتی فوج کی بربریت،معصوم نواسے کے سامنے نانا کو گولی ماردی

بھارتی فوج کی بربریت،معصوم نواسے کے سامنے نانا کو گولی ماردی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مظالم کی انتہا کردی، سوپور میں 3 سالہ بچے کے سامنے نانا کو قابض فورسز نے گولی ماردی، سوشل میڈیا پر تصویر نے تہلکا مچادیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے، سوپور میں 3 سالہ بچے...

تفصیلات
بھارت کو کشمیریوں پر ظلم اور حقوق سلب کرنے سے روکنا ہوگا: وزیراعظم

بھارت کو کشمیریوں پر ظلم اور حقوق سلب کرنے سے روکنا ہوگا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کو اس راہ پرچلنےسے روکنا ہوگا جس پر کشمیریوں کے حقوق سلب کیے جارہے ہیں،بھارت مقبوضہ جموں کشمیرکی ڈیموگرافی تبدیل کرنےکی کوشش کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نےاقوام...

تفصیلات
مقبوضہ کشمیر: بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری،3 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر: بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری،3 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے ضلع راجوڑی میں 3 کشمیریوں کو شہید کردیا، 3 روز میں شہید ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوجیوں نے جنت نظیر وادی کے ضلع راجوڑی میں نام نہاد آپریشن کی بنیاد...

تفصیلات
سینٹر فار ایرواسپیس اینڈ اسکیورٹی اسٹڈیز کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر ویبینار کا انعقاد

سینٹر فار ایرواسپیس اینڈ اسکیورٹی اسٹڈیز کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر ویبینار کا انعقاد

لائن آف کنٹرول پر ہونے والی حالیہ کشیدگی اور اس کے جنوبی ایشیا پراثرات کے حوالے سےسینٹر فار ایرو اسپیس اینڈاسکیورٹی اسٹڈیز نے “حالیہ کشمیر بحران؛ کیا پاکستان اور بھارت ایک ممکنہ جنگ کی طرف بڑھ رہے ہیں؟” کے عنوان سے ایک بین الاقوامی ویبینار کا انعقاد کیا۔ اس ویبینار...

تفصیلات
مقبوضہ کمشیر: بھارتی فوج کی جھڑپ،حزب المجاہدین شہید

مقبوضہ کمشیر: بھارتی فوج کی جھڑپ،حزب المجاہدین شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت جاری ہے، قابض فوج کی جانب سے جھڑپ کے دوران مزید4 کشمیر شہید ہوگئے جن میں  حزب المجاہدین کے آپریشنل چیف اور حریت پسند لیڈر ریاض نائیکو اور ان کے معاون عادل احمد بھی شامل ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ماہ رمضان...

تفصیلات
مودی کورونا کی آڑ میں ہندوتوا نظریئے پر کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے: وزیراعظم

مودی کورونا کی آڑ میں ہندوتوا نظریئے پر کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کے دوران بھی مقبوضہ کشمیرمیں فاشسٹ ہندوتوا کا نظریہ اورجنگی جرائم جاری ہیں، عالمی برادری بھارت کے جنگی جرائم کا نوٹس لے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان دیا کہ مقبوضہ کشمیرمیں...

تفصیلات
توقع ہے امریکی صدر دورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر اٹھائیں گے: ترجمان دفتر خارجہ

توقع ہے امریکی صدر دورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر اٹھائیں گے: ترجمان دفتر خارجہ

دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی بار کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی ہے، ہم توقع کرتے ہیں کہ ان کے دورہ بھارت کے دوران وہ کشمیر کا مسئلہ بھارتی قیادت کے سامنے اٹھائیں گے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق دفتر خارجہ کی...

تفصیلات
بھارت نے حملے بند نہ کئے تو پاکستان خاموش نہیں رہے گا: وزیراعظم عمران خان

بھارت نے حملے بند نہ کئے تو پاکستان خاموش نہیں رہے گا: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت جنگ بندی لکیر کے اس پار عسکری حملوں میں نہتے شہریوں کے بہیمانہ قتل عام کا سلسلہ دراز کرتا ہے تو پاکستان کیلئے سرحد پر خاموش تماشائی بنے بیٹھے رہنا مشکل ہو جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب...

تفصیلات
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پورے خطے کیلئے خطرہ ہے: وزیرخارجہ

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پورے خطے کیلئے خطرہ ہے: وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پورے خطے کیلئے خطرات کا موجب بن سکتی ہے، کشیدگی میں کمی اور امن کے لیے عملی اقدامات کی ضرورت ہے ۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے واشنگٹن میں مرکز اسٹریٹجک اور بین الااقوامی معالعات میں خطاب کرتے...

تفصیلات
ہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت

ہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت

ہیومن رائٹس واچ کا کہناہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹ ڈاؤن کرکے تباہی چھپانے کی کوشش کی ہے جبکہ سیاسی رہنماؤں ، وزراء ، وکلاء اور صحافیوں کو بےقصور گرفتار کیا گیا۔ ہیومن رائٹس واچ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی...

تفصیلات
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس

مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال اور لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بند کمرہ اجلاس ہوا ، جس میں مقبوضہ وادی کی تازہ صورتحال پر جائزہ لیا گیا۔ گزشتہ برس کے بعد مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا یہ تیسرا اجلاس ہے،...

تفصیلات
بھارت کا جھوٹا فلیگ آپریشن ناکام ، پولیس افسر کی گرفتاری سے ادارے بےنقاب

بھارت کا جھوٹا فلیگ آپریشن ناکام ، پولیس افسر کی گرفتاری سے ادارے بےنقاب

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے جھوٹا فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوٹ گیا، ضلع گلگام میں سینئر بھارتی پولیس افسر کی عسکریت پسندوں کیساتھ گرفتاری نے بھارت کے پاکستان پر لگائے دہشت گردی کے الزامات کا جھوٹ فاش ہوگیا۔ گزشتہ روز جموں کشمیر پولیس نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع...

تفصیلات
بھارتی سپاہی کے قدم لڑکھڑا گئے،پھسل کر پاکستان آپہنچا

بھارتی سپاہی کے قدم لڑکھڑا گئے،پھسل کر پاکستان آپہنچا

بھارتی فوج کا جونئیر آفیسر رجھندر سنگھ نیگی دوران ڈیوٹی برف میں پھسل کر پاکستان آپہنچا ۔   بھارتی افواج اپنی احمقانہ حرکتوں اور ویڈیوز کے باعث ہمیشہ ہی خبروں کی سرخیوں میں شامل رہتے ہیں۔ اس بار سرحد پر تعینات بھارتی سپاہی کے قدم ڈگماگا گئے ،برف میں پھسل...

تفصیلات
مودی سرکار کی مقبوضہ کشمیر میں نافذ کردہ پابندیاں غیر آئینی قرار

مودی سرکار کی مقبوضہ کشمیر میں نافذ کردہ پابندیاں غیر آئینی قرار

بھارتی سپریم کورٹ نے مودی سرکار کی مقبوضہ کشمیر میں نافذ کردہ پابندیوں کو غیرآئینی قرار دیتے ہوئے 7 دن کے اندر انٹرنیٹ سروس کی بحالی اور دفعہ 144 اٹھانے کا حکم دےدیا۔ بھارتی سپریم کورٹ کے جسٹس رامانا نے فیصلہ پڑھتے ہوئے سنایا کہ عدم اعتماد کا مطلب عدم...

تفصیلات
سال 2019 : مقبوضہ کشمیر کیلئے کیسا رہا؟؟؟

سال 2019 : مقبوضہ کشمیر کیلئے کیسا رہا؟؟؟

سال 2019 میں بھی مقبوضہ کشمیر میں خون کی ہولی کھیلی گئی ۔ کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا گیا جبکہ قابض افواج نے چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے ماؤں اور بیٹیوں کو بھی حراساں کیا۔ گزشتہ سال بھی مقبوضہ وادی مشکلات سے گھرا رہا، بھارتی فوج...

تفصیلات