مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم،پاکستانی فنکاروں کی شدید مذمت

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم،پاکستانی فنکاروں کی شدید مذمت

مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر پاکستانی فنکاروں بھی بول پڑے، سوپور واقعے نے پوری دنیا کیساتھ ساتھ پاکستانی شوبز فنکار بھی سرآپا احتجاج کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شوبز لیجنڈ شان شاہد نے ٹوئٹر پر سوپور میں پیش آئے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے...

تفصیلات
بھارتی فوج کی بربریت،معصوم نواسے کے سامنے نانا کو گولی ماردی

بھارتی فوج کی بربریت،معصوم نواسے کے سامنے نانا کو گولی ماردی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مظالم کی انتہا کردی، سوپور میں 3 سالہ بچے کے سامنے نانا کو قابض فورسز نے گولی ماردی، سوشل میڈیا پر تصویر نے تہلکا مچادیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے، سوپور میں 3 سالہ بچے...

تفصیلات
بھارت کو کشمیریوں پر ظلم اور حقوق سلب کرنے سے روکنا ہوگا: وزیراعظم

بھارت کو کشمیریوں پر ظلم اور حقوق سلب کرنے سے روکنا ہوگا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کو اس راہ پرچلنےسے روکنا ہوگا جس پر کشمیریوں کے حقوق سلب کیے جارہے ہیں،بھارت مقبوضہ جموں کشمیرکی ڈیموگرافی تبدیل کرنےکی کوشش کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نےاقوام...

تفصیلات
ترک موسیقاروں نے کشمیروں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے نغمہ جاری کردیا

ترک موسیقاروں نے کشمیروں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے نغمہ جاری کردیا

کشمیری عوام سے اظہار یک جہتی کے لیے ڈیلا مائلز کی آواز میں گننگایا جانے والا ترک نغمہ نشر کیے جانے کے کچھ ہی دیر بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ترک موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر کے نہتے انسانوں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے ایک نغمہ...

تفصیلات
مقبوضہ کشمیر: بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری،3 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر: بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری،3 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے ضلع راجوڑی میں 3 کشمیریوں کو شہید کردیا، 3 روز میں شہید ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوجیوں نے جنت نظیر وادی کے ضلع راجوڑی میں نام نہاد آپریشن کی بنیاد...

تفصیلات
سینٹر فار ایرواسپیس اینڈ اسکیورٹی اسٹڈیز کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر ویبینار کا انعقاد

سینٹر فار ایرواسپیس اینڈ اسکیورٹی اسٹڈیز کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر ویبینار کا انعقاد

لائن آف کنٹرول پر ہونے والی حالیہ کشیدگی اور اس کے جنوبی ایشیا پراثرات کے حوالے سےسینٹر فار ایرو اسپیس اینڈاسکیورٹی اسٹڈیز نے “حالیہ کشمیر بحران؛ کیا پاکستان اور بھارت ایک ممکنہ جنگ کی طرف بڑھ رہے ہیں؟” کے عنوان سے ایک بین الاقوامی ویبینار کا انعقاد کیا۔ اس ویبینار...

تفصیلات
مودی کو ڈرپوک کیوں کہا؟ بھارتی کرکٹر شاہد آفریدی سے ناراض ہوگئے

مودی کو ڈرپوک کیوں کہا؟ بھارتی کرکٹر شاہد آفریدی سے ناراض ہوگئے

شاہد آفریدی کے حالیہ بیان پر بھارتی کرکٹر ناراض ہوگئے ہیں اور اُنہوں نے شاہد آفریدی سے ہر قسم کے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ اور یوراج سنگھ نے شاہد آفریدی کے حالیہ بیان کے بعد ان سے ہر قسم کے...

تفصیلات
مقبوضہ کمشیر: بھارتی فوج کی جھڑپ،حزب المجاہدین شہید

مقبوضہ کمشیر: بھارتی فوج کی جھڑپ،حزب المجاہدین شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت جاری ہے، قابض فوج کی جانب سے جھڑپ کے دوران مزید4 کشمیر شہید ہوگئے جن میں  حزب المجاہدین کے آپریشنل چیف اور حریت پسند لیڈر ریاض نائیکو اور ان کے معاون عادل احمد بھی شامل ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ماہ رمضان...

تفصیلات
ایل او سی : بھارتی اشتعال انگیزی کے باعث دو شہری اور ایک فوجی جوان شہید

ایل او سی : بھارتی اشتعال انگیزی کے باعث دو شہری اور ایک فوجی جوان شہید

بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پرکیلراوررکھ چکری سیکٹرزمیں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ضلع کرک کے رہائشی لانس نائیک علی باز سمیت دو شہری شہید ہوگئے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر واقع کیلر...

تفصیلات
پاکستان آرمی کا کورونا ڈیوٹی پر انٹرنل سیکیورٹی نہ لینے کا فیصلہ

پاکستان آرمی کا کورونا ڈیوٹی پر انٹرنل سیکیورٹی نہ لینے کا فیصلہ

ڈی جی آئی ایس پی آر کے میجر جنرل بار افتخار نے راولپنڈی میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کے میجر جنرل بابر افتخار نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کی ہے اور کہا ہے کہ...

تفصیلات
بھارت کی جانب سے دراندازی کا الزام مضحکہ خیز ہے

بھارت کی جانب سے دراندازی کا الزام مضحکہ خیز ہے

میجر جنرل بابر افتخار نے بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں کے الزام کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے اور بھارت کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ ء تعلقات کے سربراہ میجر جنرل...

تفصیلات
سال 2019 : مقبوضہ کشمیر کیلئے کیسا رہا؟؟؟

سال 2019 : مقبوضہ کشمیر کیلئے کیسا رہا؟؟؟

سال 2019 میں بھی مقبوضہ کشمیر میں خون کی ہولی کھیلی گئی ۔ کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا گیا جبکہ قابض افواج نے چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے ماؤں اور بیٹیوں کو بھی حراساں کیا۔ گزشتہ سال بھی مقبوضہ وادی مشکلات سے گھرا رہا، بھارتی فوج...

تفصیلات
بھارت کا کشمیر پر نیٔ حکمت عملی کا اعلان

بھارت کا کشمیر پر نیٔ حکمت عملی کا اعلان

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر پر مذاکرات کا سلسلہ بحال کرنے کے لئے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے مذاکرات کار مقرر کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے انٹیلی جنس بیورو کے سابق سربراہ دنیشور شرما کو کشمیر کے لئے مذاکرات کار مقرر کیا ہے جو آئندہ چند روز میں...

تفصیلات