چینی کی بڑھتی قیمتوں کو روکنے کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ

 چینی کی بڑھتی قیمتوں کو روکنے کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ

ملک میں چینی کی بڑھتی قیمتوں کو روکنے کے لیے وفاقی حکومت متحرک ہوگئیں، حکومت پاکستان نے بیرون ملک سے چینی درآمد کرنے پر غور شروع کردیا۔ غانیہ نورین سال 2021 میں ملک میں مہنگائی کی شرح کو کم کرنے کے لیے حکومت پاکستان نے کمر کس لی، وفاقی وزیر...

تفصیلات
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا، جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔ غانیہ نورین پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 20 رکنی...

تفصیلات
قومی ایئر لائن کا ایک اور کارنامہ ،پی آئی اے کا جہاز گرفتار۔۔

قومی ایئر لائن کا ایک اور کارنامہ ،پی آئی اے کا جہاز گرفتار۔۔

پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے )کا بوئنگ 777 طیارہ لیز کے واجبات ادا نہ کرنے پر عدالتی احکامات کی روشنی میں ملائیشین حکام نے تحویل میں لے لیاہے ۔ صبحین عماد پاکستان قومی ایئر لائن کے مسائل کا ایک انبار ہے جو شاید گنتی کرنا مشکل ہی...

تفصیلات
حکومت نے پیٹرول کی نئی قیمت کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرول کی نئی قیمت کا اعلان کردیا

حکومت نے مہنگائی سے ستائے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں کرلی ہیں، اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اپنی سفارشات  پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی جس کی منظوری وزیراعظم عمران خان نے دیدی۔ غانیہ نورین سال 2021 میں بھی حکومت ملک میں جاری مہنگائی...

تفصیلات
قومی ٹیم کے بیٹسمین امام الحق کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا

قومی ٹیم کے بیٹسمین امام الحق کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا

کرکٹ کی دنیا سے بڑی خبر آگئی، قومی کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹسمین امام الحق کی نیوزی لینڈ کے بعد ساؤتھ افریقہ میں بھی شرکت مشکوک ہوگئی۔ غانیہ نورین کرکٹ کی دنیا میں قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹسمین امام الحق دورہ نیوزی لینڈ کے بعد ساؤتھ  افریقہ کے...

تفصیلات
پاک ۔ چین گٹھ جوڑ : بھارت کے لیے بڑا خطرہ قرار

پاک ۔ چین گٹھ جوڑ : بھارت کے لیے بڑا خطرہ قرار

پاک چین دوستی بھارت کی آنکھوں میں کھٹکنے لگی ، پاکستان اور چین گٹھ جوڑ سے بھارتیوں کو خوف طاری ہوگیا، گیدڑ بھبکیوں کے بعد بھارتی فوج سپہ سالار نے زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعلان کردیا۔ غانیہ نورین بھارتی فوج کی جانب سے دھمکی اور گیڈر بھبکیاں کوئی نئی بات...

تفصیلات
بجلی کا بریک ڈاون : سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان

بجلی کا بریک ڈاون : سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان

ملک بھر میں ہفتے کی شب بجلی کے بریک ڈاون سے سوشل میڈیا پر بھی ہنسی کا طوفان امڈ آیا بجلی کے بریک ڈاون کے بعد سوشل میڈیا میمز اور دلچسپ تبصروں سے بھر گیا ۔ صبحین عماد سوشل میڈیا کے منچلوں نے بجلی جانے کے بعد بھی پورے پاکستان...

تفصیلات
سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر پر تین ملزمان کو سزائے موت

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر پر تین ملزمان کو سزائے موت

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں توہین مذہب اور گستاخانہ مواد کی تشہیر میں ملوث تین ملزمان کو سزائے موت دینے کا فیصلہ سنادیا ہے۔ غانیہ نورین نجی میڈیا رپورٹس کے مطابق نسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج راجا جواد عباس نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ...

تفصیلات
وزیر اعظم پاکستان نے بھی کوئٹہ جانے کے لیے شرط رکھ دی

وزیر اعظم پاکستان نے بھی کوئٹہ جانے کے لیے شرط رکھ دی

مچھ واقعہ اس سازش کا حصہ ہے جسے میں نے پہلے بتایا تھا، بھارت پاکستان میں فرقہ وارانہ انتشار پھیلانا چاہتا ہے۔ صبحین عماد اسلام آباد میں اسپیشل اکنامک زونز کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں ہزارہ کمیونٹی...

تفصیلات
سخت ترین کوویڈ 19 ایس او پیز کے سائے میں پی ایس ایل کی تیاریاں

سخت ترین کوویڈ 19 ایس او پیز کے سائے میں پی ایس ایل کی تیاریاں

نئی سال میں نئی امید اور امنگوں کے ساتھ ساتھ کھیل کے بڑے بڑے ایونٹ کا بھی انتظار ہے،پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن کورونا وائرس کی نظر ہوگیا تھا تاہم پی ایس ایل 6 کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی کمر کس لی۔ غانیہ نورین سال 2020 اپنے اختتام...

تفصیلات
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرائسٹ چرچ میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کیویز نے شاہین 176 رنز سے شکست دے دی اور نیوزی لینڈ نے 2-0 سے ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرلی۔ غانیہ نورین دوسرے ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے ہی قومی ٹیم کی کارگردگی مایوس کن رہی...

تفصیلات
عائشہ عمر کے مختصر لباس سے سوشل میڈیا پر کہرام

عائشہ عمر کے مختصر لباس سے سوشل میڈیا پر کہرام

اکثر ہی شوبز اداکاروں کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اپنے بولڈ اور بےباک انداز تو کبھی اپنے متنازات بیانات کی وجہ سے چرچوں میں نظر آتے ہیں جس کی وجہ سے انھیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے۔ صبحین عماد ایسا ہی کچھ حال ہی میں پاکستان...

تفصیلات
سال نو: پاکستانی معیشت کی مرحلہ وار بحالی متوقع ، آئی ایم ایف

سال نو: پاکستانی معیشت کی مرحلہ وار بحالی متوقع ، آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستانی معیشت سے متعلق نوید سنادی، آئی ایم ایف نے سال 2021 میں پاکستانی معیشت کی مرحلہ وار بحالی کی امید ظاہر کی ہے۔ غانیہ نورین سال 2020 گزر گیا جہاں نئے سال کے آغاز پر عوام آئندہ دنوں میں خوشی اور نئی امنگوں کا...

تفصیلات
فصیل شہر پر تازہ لہو کے چھینٹے ہیں: راوا اسپیشل

فصیل شہر پر تازہ لہو کے چھینٹے ہیں: راوا اسپیشل

فصیل شہر پہ تازہ لہو کے چھینٹے ہیں، حدودِ وقت سے آگے نکل گیا کوئی فہمیدہ یوسفی بس ایک  22 سالہ نوجوان جس نے ابھی جوانی کی دہلیز پر قدم رکھا ہی ہوجس  کا  باپ  اسے دیکھ دیکھ کر خوشی سے نہال ہو کہ اس کا بیٹا اب اس کے قد...

تفصیلات
ہزارہ برادری کا ماتم کب تھمے گا۔۔۔؟؟

ہزارہ برادری کا ماتم کب تھمے گا۔۔۔؟؟

جہاں نظر کرو وہاں مسائل کا ایک ڈھیر لگا ہوا ہے اور اگر ایک ایک کرکے ان مسائل کی طرف باریکی سے نظر ڈالیں توایک اور گھمبیر معاملہ سامنے آتا ہےاور وہ یہ ہے کہ حکومتی اہل کار اور ادارے بلوچستان اور بالخصوص کوئٹہ جیسے کثیرالقومی اور کثیرالسانی خطے میں...

تفصیلات
پاکستانی سیاست میں استعفوں کی گونج

پاکستانی سیاست میں استعفوں کی گونج

جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں کی مثال تو سب نے ہی سنی ہوگی لیکن اس کی زندہ مثال آج کل اپوزیشن کے بیانات میں خصوصی طور پر جھلک رہی ہے۔ صبحین عماد یہ کون نہیں جانتا کہ آج کال ایک گیاروں جماعتوں کو ٹولا ہے جو شہر شہر جاکے...

تفصیلات
سی سی پی او لاہور کو عہدے سے ہٹادیا گیا

سی سی پی او لاہور کو عہدے سے ہٹادیا گیا

متنازع بیان کے باعث خبروں کی سرخیوں میں رہنے والے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔ غانیہ نورین پاکستان کے صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے سی سی پی او عمر شیخ کو تبدیل کر دیا گیا ہے اور ان کی جگہ...

تفصیلات
سال 2021 کی عام تعطیلات کب کب ہوں گی ؟؟؟

سال 2021 کی عام تعطیلات کب کب ہوں گی ؟؟؟

سال 2020 اپنی اچھی بڑی یادوں کے ساتھ رخصت ہوگیا جبکہ 2021 کے آغاز سے ہی نئی امید بھی جاگ اٹھی ہے کہ یہ آنے والا سال پچھلےسال سے بہتر ہوگا ۔ صبحین عماد ویسے تو سال 2020 نے پوری دنیا کو ایک نا قابل یقین صورتحال سے دوچار کیا...

تفصیلات
لاہور قلندرز نے فخرزمان کو ریلیز کردیا

لاہور قلندرز نے فخرزمان کو ریلیز کردیا

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز نے بیٹسمین فخر زمان کو ریلیز کر دیا ہے اور اب وہ آئندہ سیزن کے لیے ڈرافٹ میں شامل ہوں گے۔ غانیہ نورین پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے جارحانہ بلے باز فخر زمان نے اپنی راہیں جدا کرلیں، انہوں نے...

تفصیلات
مفتی صاحب کو بحال کرو۔۔۔حکومتی فیصلے پر عوام برہم

مفتی صاحب کو بحال کرو۔۔۔حکومتی فیصلے پر عوام برہم

سوشل میڈیا پر مفتی منیب الرحمٰن کی حمایت پر بنائے گئے ٹرینڈز اس وقت نمایاں  ہے، جہاں صارفین مفتی صاحب کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ غانیہ نورین مفتی منیب الرحمٰن کو سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا تھا...

تفصیلات
مفتی منیب الرحمان اب چاند نہیں دیکھ سکیں گے

مفتی منیب الرحمان اب چاند نہیں دیکھ سکیں گے

حکومت کا ایک بڑا قدم حکومت نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان کوچیئرمین شپ سے ہٹا دیا ہے۔ صبحین عماد کمیٹی کی تشکیل نو کرتے ہوئے بادشاہی مسجد لاہور کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد کو کمیٹی کا نیا چیئرمین مقرر کر کے 19 رکنی کمیٹی بھی...

تفصیلات
نئے سال کا تحفہ، بجلی مہنگی کرنے کی منظوری

نئے سال کا تحفہ، بجلی مہنگی کرنے کی منظوری

سال نو سے پہلے ہی حکومت کی جانب سے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرانے کی منظوری دے دی گئی ،بنیادی سہولیات سے محروم عوام کے لیے اب بجلی بھی مزید مہنگے داموں دی جائیگی ۔ صبحین عماد تفصیلات کے مطابق نیپرا نے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کو بجلی 1...

تفصیلات
کورونا وائرس: بینکاری شعبہ سے قرضوں کے حصول میں اضافہ،اسٹیٹ بینک

کورونا وائرس: بینکاری شعبہ سے قرضوں کے حصول میں اضافہ،اسٹیٹ بینک

کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باوجود بینکاری شعبہ سے قرضوں کے حصول میں اضافہ ہوا۔ غانیہ نورین اے پی پی کے مطابق کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باوجود بینکاری شعبہ سے قرضوں کے حصول میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق نومبر 2020...

تفصیلات
پہلا ٹیسٹ:قومی ٹیم کو شکست ،میچ ہارگئے مگر دل جیت گئے

پہلا ٹیسٹ:قومی ٹیم کو شکست ،میچ ہارگئے مگر دل جیت گئے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ کے آخری اوورز میں قومی بلے باز فواد عالم نے جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرکے کرکٹ شائقین کے دل جیت لیے ہیں، گرین شرٹس کی دوبتی نیا کو سہارا دیا مگر سب محنت رئیگاں گئی، قومی ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ...

تفصیلات
قومی کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر، سالانہ ایوارڈ دینے کا فیصلہ

قومی کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر، سالانہ ایوارڈ دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے خوش خبر سنادی، قومی کھلاڑیوں کیلئے سالانہ ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ غانیہ نورین کورونا وائرس کے دوران جہاں طبی عملہ بہت متاثر ہوا وہیں کھیلوں کے میدان بھی ویران پڑگئے، کاروبار مراکز سے لیکر تعلیمی ادارے سب پر تالے لگ گئےتھے۔ بین الاقوامی پروازیں...

تفصیلات
ملک میں گیس کی لوڈشیڈنگ

ملک میں گیس کی لوڈشیڈنگ

ملک بھر میں بجلی کے بحران تو ویسے ہی ایک بڑا المیہ ہے لیکن اب ملک بھر سردی کی لہر کیا آئی شہریوں کے لیے ایک وبال جان بن گئی کیونکہ گیس کی کمی نے ملک بھر کے شہریوں کو مشکل میں ڈال دیا ہے ۔ صبحین عماد گیس کی...

تفصیلات
کراچی میں سرد ہواؤں کے ڈیرے

کراچی میں سرد ہواؤں کے ڈیرے

پاکستان بھر میں تو شدید سردی نے سب کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے لیکن اب پاکستان سمیت شہر قائد میں بھی یخ بستہ ہواؤں نے ایک بار پھر کراچی میں اپنے ڈیرے جمانے شروع کردیے ہیں ، سرد ہواؤں نے گزشتہ رات سے ہی کراچی والوں کو خبردار...

تفصیلات
شاداب خان پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر، ظفر گوہر اسکواڈ کا حصہ بن گئے

شاداب خان پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر، ظفر گوہر اسکواڈ کا حصہ بن گئے

آلراؤنڈر شاداب خان نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔آلراؤنڈر نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کے بعد اپنی بائیں ٹانگ میں تکلیف کی شکایت کی ۔ میچ میں پاکستان نے 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔ غانیہ نورین شاداب...

تفصیلات
پاکستان کے خلاف نفرت انگیزی، بھارتی چینل کو بھاری پڑ گیا

پاکستان کے خلاف نفرت انگیزی، بھارتی چینل کو بھاری پڑ گیا

پاکستان کے خلاف زہر اگلنے ، ہرزہ سرائی اور جھوٹا پروپیگنڈہ کرنا مہنگا پڑگیا، نفرت انگیز مواد نشر کرنے پر چینل ری پبلک پر بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ غانیہ نورین نام نہاد سیکولر ملک بھارت کی اقلیتوں کیلئے تعصب پرستی ، فاشست نظریہ اور انتہا پسندی کسی سے...

تفصیلات
محمد رضوان کی دھواں دھار اننگز:تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی جیت

محمد رضوان کی دھواں دھار اننگز:تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی جیت

وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی شاندار اننگز نے قومی ٹیم کی لاج رکھ لی، پاکستانی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو چار وکٹوں سے شکست دیدی۔ غانیہ نورین نیپئر میں ہونے والا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے تیسرے ٹی 20 میچ میں وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان...

تفصیلات
کورونا کی نئی شکل : پروازیں منسوخ ، سرحدیں بھی بند

کورونا کی نئی شکل : پروازیں منسوخ ، سرحدیں بھی بند

کورونا وائرس کی نئی شکل سامنے آنے کے بعد یورپی ممالک سمیت بھارت اور پاکستان نے بھی برطانیہ کیلئے اپنی پروازیں منسوخ کردی ہیں جبکہ عمان اور سعودی عرب نے اپنی سرحدیں بھی بند کردی ہے۔ غانیہ نورین برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی شکل سامنے آنے کے بعد متعدد...

تفصیلات
خبردار،فائرنگ کرنے والوں پر اقدام قتل کا مقدمہ ہوگا،پولیس

خبردار،فائرنگ کرنے والوں پر اقدام قتل کا مقدمہ ہوگا،پولیس

کرسمس اور نیو ائیر کی رات منچلوں کے لیے بری خبر سامنے آگئی ہے اب ہوائی فائرنگ کرنے پر سیدھا اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا جائیگا پولیس نے خبردار کردیا ۔ صبحین عماد کراچی پولیس آفس میں کرسمس اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش...

تفصیلات
کام اور ڈراموں میں فرق ہوتا ہے ،گھر بھیج کر دم لیں گے

کام اور ڈراموں میں فرق ہوتا ہے ،گھر بھیج کر دم لیں گے

پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ عمران نیازی نے این آر او، این آر او کھیلنے کی کوشش کی اور صرف 12 لاکھ کا معمولی جرمانہ دے کر اپنا گھر اور سیاست بچا لی ۔ صبحین عماد راوا نیوز کے مطابق سابق...

تفصیلات
عمران بٹ سمیت 17 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

عمران بٹ سمیت 17 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

نیوزی لینڈ سے ٹی ٹوئنٹی شکست کے بعد قومی ٹیم ٹیسٹ سیریز میں فاتح کیلئے پرامید ہوگئیں، پی سی بی نے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان بھی کردیا ہے۔ غانیہ نورین پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور اوپنر امام الحق انگوٹھے کی انجری...

تفصیلات
پاکستان میں آج کسانوں کا دن

پاکستان میں آج کسانوں کا دن

پاکستان میں آج کسانوں کا قومی دن منایا جا رہا ہے، زراعت کی ترقی کسان کی محنت سے منسلک ہے۔ صبحین عماد کسی بھی ملک کے لیے اس کی زمین کی پیداوار اور کھیت کھلیان انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہے اور کسی بھی ملک کو چلانے اور ترقی کی...

تفصیلات
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

وزیراعظم عمران خان نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے جس کا مقصد آئی ایم ایف پروگرام کا دوبارہ آغاز کرنا ہے جو گزشتہ 10ماہ سے تعطل کا شکار تھا۔ غانیہ نورین مہنگائی کے ستائے عوام ایک بار پھر مہنگائی کے طوفان کیلئے تیار ہوجائیں، حکومت...

تفصیلات
پی ڈی ایم کا آر۔۔یا۔۔ پار

پی ڈی ایم کا آر۔۔یا۔۔ پار

یوں تو پی ڈی ایم کا مفہوم پاکستان ڈیموکرڈیڈ موؤمنٹ ہے, مگر بہت سے لوگ اسے پاکستان ڈکیت موؤمنٹ کہتے ہیں, جب میں نے ان سے پوچھا کہ ایسا کیوں تو انہؤں نے اس گیارہ رکنی  اتحاد کی کلی کھول کر میرے سامنے کچھ اس طرح رکھی۔ تحریر: کنول زہرا...

تفصیلات
پروجیکٹ عزم پاکستان کا عزم

پروجیکٹ عزم پاکستان کا عزم

عزم یا ارادہ مظبوط ہو تو تمام مشکلیں آسان ہو جاتی ہیں، اور اگر کوئی قوم کسی بھی کام آہنی عزم کر لے تو پھر کوئی اسے شکست نہیں دے سکتا۔ایک ایسا ہی عزم پاکستان نے کیا ہے، آسمانوں کو چھونے کا، دشمن کو دکھائی نہ دینے کا ، دشمن...

تفصیلات
حکومت کا نہلے پہ دہلا

حکومت کا نہلے پہ دہلا

کابینہ اجلاس میں حکومت کی جانب سے سینیٹ انتخابات مارچ کے بجائے فروری میں شو آف ہینڈ کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کیا گیا جب کہ اس حوالے سے سپریم کورٹ سے رہنمائی لی جائے گی۔ صبحین عماد راوا نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ...

تفصیلات
کاون کے بعد ببلو اور سوزی کو بھی منتقل کرنے کا فیصلہ

کاون کے بعد ببلو اور سوزی کو بھی منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر کا کاون ہاتھی کے بعد دو ریچھو ببلو اور سوزی کا بھی بیرون ملک جانے کا پروانہ کٹ گیا، ببلو اور سوزی کو جلد ہی اردن منتقل کردیا جائیگا۔ غانیہ نورین پاکستان میں چڑیا گھر میں جانوروں کی حالت زار کسی سے ڈھکی چھپی...

تفصیلات
سال 2020 میں ہونے والی شوبز شخصیات کی شادیاں

سال 2020 میں ہونے والی شوبز شخصیات کی شادیاں

ہر انسان کے لیے شادی اس کی زنگی کا ایک اہم ترین دن ہوتا ہے جس کے لیے انسان بہت سے خواب دیکھتے اور تیاریوں کرتے ہیں کیونکہ کہا یہی جاتا ہے کہ بھئی شادی ایک ہی بار تو ہونی ہے تو دل کے سارے ارمان نکال لو ۔ صبحین...

تفصیلات
قومی خواتین کرکٹ کا آئندہ ماہ جنوبی افریقہ دورہ

قومی خواتین کرکٹ کا آئندہ ماہ جنوبی افریقہ دورہ

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی، اس دوران قومی خواتین کرکٹ ٹیم تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ دونوں ممالک کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز بیس جنوری سے تین فروری تک جاری رہے گی۔ غانیہ نورین پی...

تفصیلات
آئیں پہاڑوں سے باتیں کریں 

آئیں پہاڑوں سے باتیں کریں 

آج دنیا بھر میں پہاڑوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کے پہاڑوں اور پہاڑوں کے قریب رہنے والی آبادیوں کی حالت بہتر بنانے اور ان کے قدرتی ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے شعور اجاگر کرنا ہے۔ صبحین عماد ویسے تو...

تفصیلات
شاہین شاہ آفریدی میچ سے پہلے ہی چھا گئے

شاہین شاہ آفریدی میچ سے پہلے ہی چھا گئے

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20سیریز کے آغاز سے پہلے شاہین شاہ آفریدی نے 6 شکار کرکے میچ سے پہلے ہی دھوم مچا دی ہے۔ صبحین عماد تفصیلات کے مطابق کوئنزٹاؤن میں کھیلے گئے پریکٹس میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے شاندار باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی فارم اورفٹنس...

تفصیلات
پاکستانی سوشل میڈیا پر غلاظت کا سونامی۔۔۔ذمہ دار کون؟؟؟

پاکستانی سوشل میڈیا پر غلاظت کا سونامی۔۔۔ذمہ دار کون؟؟؟

اکیسویں صدی میں سوشل میڈیا کو ایک مضبوط اور اہم سورس سمجھا جاتا ہے جس کے ذریعے عوام بالخصوص نوجوان نسل اپنی نظریات کو کھل کر بیان کرسکتے ہیں مگر جب یہی سوشل میڈیا ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے ہتھے چڑھتا ہے تو سوشل میڈیا ہینڈلرز ذاتیات کے تمام...

تفصیلات
پاکستان کی بڑی کامیابی ،جنرل اسمبلی میں 4 اہم قراردادیں منظور

پاکستان کی بڑی کامیابی ،جنرل اسمبلی میں 4 اہم قراردادیں منظور

پاکستان نے ایک اور کامیابی اپنے نام کرلی ہے یہ کون نہیں جانتا کہ پاکستان نے ہمیشہ امن و سلامتی کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں ہیں اور خطے میں امن کے لیے ہمیشہ پیش پیش رہا ہے یہی وجہ ہے کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے پاکستان کی امن...

تفصیلات
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوگئی۔ غانیہ نورین تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی کا رحجان رہا ہے۔ نجی ٹی...

تفصیلات
اندھیرے ہار گئے زندہ باد پاکستان

اندھیرے ہار گئے زندہ باد پاکستان

ایک طرف ٹھاٹے مارتا سمندر ،کانوں کو چیر دینے والا لہروں کا شور ،سر پر کھلا صاف شفاف آسمان سمندر کو چیرتا ہوا ملک کے جوانوں کا جنون ،دور دشمن کے دہلتے سینے اور لرزتے قدم یہ قصے کہانیاں  یا کوئیی افسانہ  نہیں بلکہ یہ بات ہورہی ہے پاکستان کے...

تفصیلات
ممتاز عالم دین مفتی زرولی خان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ممتاز عالم دین مفتی زرولی خان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ممتاز عالم دین اور جامعہ احسن العلوم کراچی کے مفتی زر ولی خان رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ صبحین عماد ترجمان انڈس ہسپتال کے مطابق شیخ الحدیث مفتی زر ولی خان کورونا کے سبب ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں کل رات ان کا انتقال ہوا۔ تاہم جامعہ احسن...

تفصیلات
پاکستان کو 5 دہائیوں بعد پانی کے دو بڑے ذخائر ملیں گے

پاکستان کو 5 دہائیوں بعد پانی کے دو بڑے ذخائر ملیں گے

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان 5 دہائیوں بعد پانی کے دو بڑے ذخائر بنانے جارہا ہے۔ غانیہ نورین پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ملک کے ایک اور بڑے منصوبے کا اعلان کردیا ہے، تبدیلی سرکار اب عوام کو گھر ، سستی بجلی ، ایک کروڑ نوکری...

تفصیلات