حکومت کا عوام کیلئے بڑی عید پر بڑا سرپرائز،پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تجویز

حکومت کا عوام کیلئے بڑی عید پر بڑا سرپرائز،پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تجویز

حکومت کی جانب سے عید پر پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں، پیٹرول کی قیمت 7 روپے فی لیٹر اضافے سے 107 روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کو بجھوائی گئی سمری میں ہائی اسپیڈ‌ڈیزل 9.50 اضافے سے 111 روپے فی...

تفصیلات