پنجاب میں کوئی آٹا بحران نہیں ، گندم وافر مقدار میں موجود ہے:حکومت پنجاب

پنجاب میں کوئی آٹا بحران نہیں ، گندم وافر مقدار میں موجود ہے:حکومت پنجاب

حکومت پنجاب میں آٹا بحران سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کرواتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں کوئی بحران نہیں اور ہمارے پاس گندم وافر مقدار میں موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مامون رشید شیخ نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف...

تفصیلات