پاک بحریہ کاکراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی آپریشن جاری

پاک بحریہ کاکراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی آپریشن جاری

 کراچی اور سندھ کے بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کی امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ پاک بحریہ کی ٹیموں نے ریسکیو آپریشن کے علاوہ تیار کھانا ، ضروری اشیا ئے خوردونوش کی فراہمی اور متاثرین کی امداد کے لئے طبی نگہداشت کے مراکز قائم کیے۔ پاکستان بحریہ نے کراچی...

تفصیلات
موسلادھار بارش۔۔۔۔کراچی ڈوب گیا

موسلادھار بارش۔۔۔۔کراچی ڈوب گیا

شہر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہورہی ہے جن میں آئی آئی چند ریگر روڈ، صدر، کھارادر، کورنگی، لانڈھی، گلشن حدید، نیو کراچی، نارتھ کراچی، ملیر، ایئرپورٹ اور دیگر علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ صبحین عماد گزشتہ روز سے جاری بارش نے کراچی شہر کا...

تفصیلات
کراچی کی بارش سیاست کی دکانیں چمک گئیں

کراچی کی بارش سیاست کی دکانیں چمک گئیں

 کراچی کے مختلف علاقوں میں مون سون کے پانچویں اسپیل نے داخل ہوتے ہی کراچی کو پانی پانی کردیا جبکہ مخلتف حادثات میں 7 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ صبحین عماد تفصیلات کے مطابق کراچی کی سڑکیں ویسے ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھیں گزشتہ ہوئی بارش کے بعد...

تفصیلات
موسلا دھار بارشوں نے پنجاب والوں کی آنکھیں کھول دیں

موسلا دھار بارشوں نے پنجاب والوں کی آنکھیں کھول دیں

ملک کے ٹھیکےدار لاہور کی ترقی کا راگ لاپنے والے سیاستدانو کو سارا گھمنڈ اور غرور آج لاہور میں کئی گھنٹوں سے جاری بارش میں بہہ گیا ہے۔ صبحین عماد لاہور میں جاری موسلادھار بارش کے بعد نالے اور نہر کئی فٹ پانی سے بھرگئی ہے۔ مسلم ٹاؤن میں نہر...

تفصیلات
کراچی میں بادل برسنے کو پھر سے تیار

کراچی میں بادل برسنے کو پھر سے تیار

کراجی والے ایک بار پھر ہوجائے تیار مون سون کا چوتھا  اسپیل کراچی  میں داخل ہوگیا ہے جس کے باعث 7 اگست سے 9 اگست تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ صبحین عماد محکمہ موسمیات نے جمعے اورہفتے کو شہر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کی پیش...

تفصیلات
پنجاب میں طوفانی بارش ، چھتیں گرنے سے 15 افراد جاں بحق

پنجاب میں طوفانی بارش ، چھتیں گرنے سے 15 افراد جاں بحق

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کئی روز سے وقفے وقفے سے جاری موسلادھار بارش نے پنجاب کے کئی شہروں میں تباہی مچادی ہے۔ فیصل آباد ، ملتان اور تاندلیانوالا میں مکانوں چھتیں گرنے...

تفصیلات
مون سون کا دوسرا اسپیل کراچی والوں کیلئے عذاب بن گیا

مون سون کا دوسرا اسپیل کراچی والوں کیلئے عذاب بن گیا

مون سون کے دوسرا اسپیل کراچی کے شہریوں پر ایک اور عذاب ثابت ہوا،اور محض ایک سے ڈیرھ گھنٹے کی بارش نے پورے شہر کی سڑ کوں کو تالاب میں بدل دیا ۔ تحریر۔۔۔۔۔ یاسمین طحہٰ اس دوران حکومتی بے حسی انتہا کو پہونچ گئی اور کوئی متعلقہ حکومتی ادارے...

تفصیلات
کراچی: کل سے گرد آلود ہوائیں چلنے اور بارش کی پیش گوئی

کراچی: کل سے گرد آلود ہوائیں چلنے اور بارش کی پیش گوئی

کراچی کے باسیوں ہوجاؤ تیار،کل سے پھر بادل جم کر برسیں گے، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر میٹ کے مطابق شہرقائد میں کل 17 جولائی دوپہر میں بادل جم کر برسنے کا امکان ہے۔ کراچی:شہر میں دوسرے اسپیل سے گرج چمک کے ساتھ درمیانہ درجہ سے...

تفصیلات
پاکستان کے چاروں صوبوں میں آج رات سے بارش کا امکان

پاکستان کے چاروں صوبوں میں آج رات سے بارش کا امکان

محکمۂ موسمیات کے مطابق پاکستان کے چاروں صوبوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ کچھ علاقوں میں آندھی آنے کا امکان بھی موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمۂ موسمیات نے آج رات سے ملک کے چاروں صوبوں میں بارش کی پیشن گوئی کا امکان ظاہر کیا...

تفصیلات
کراچی میں غیرمتوقع بارش سے موسم خوشگوار ، سردی کی شدت میں اضافہ

کراچی میں غیرمتوقع بارش سے موسم خوشگوار ، سردی کی شدت میں اضافہ

شہرقائد کے مختلف علاقوں میں آج صبح سویرے کہیں ہلکی اور تیز بارش ہوئی ، جس سے موسم خوشگوار اور سردی کی شدت میں تھوڑا اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں نارتھ کراچی، بفرزون، گلشن اقبال نارتھ ناظم آباد سائٹ ایریا، اورنگی ٹاؤن ، قصبہ، منگھوپیر، ڈیفنس،...

تفصیلات