بجلی کی پیداوار کے شعبہ میں غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

بجلی کی پیداوار کے شعبہ میں غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

ملک میں بجلی کی پیداوار کے شعبہ میں گزشتہ مالی سال کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2019-20ءمیں بجلی کے شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 764.3 ملین ڈالرریکارڈکیا گیا۔...

تفصیلات
ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال

ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال

عالمی وباء کورونا وائرس میں کمی کے بعد ملک بھر میں 4 ماہ بعد بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال کردیئے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار آج سے بحال ہوگئے۔ اب تمام سرکاری اور نجی بینک پیر...

تفصیلات
اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے، اب بینک پیر تا جمعرات صبح 9 سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلے رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق تمام بینک پیر تا جمعرات صبح 9 سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلے رہیں گے، دوپہر ڈیڑھ سے...

تفصیلات
اسٹیٹ بینک کا نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق اعلان

اسٹیٹ بینک کا نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق اعلان

اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر کے موقع پر امسال نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان کر دیا، یہ اقدام کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے تحت اس سال نئے کرنسی...

تفصیلات
کورونا وائرس : اسٹیٹ بینک کی ڈس انفیکٹڈ کیش کی فراہمی کی یقین دہانی

کورونا وائرس : اسٹیٹ بینک کی ڈس انفیکٹڈ کیش کی فراہمی کی یقین دہانی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بینکوں کو کورونا وائرس کے خطرات کے سبب مالیاتی صارفین کی سہولت کیلئے ڈس انفیکٹڈ کیش اور 24 گھنٹے اے ٹی ایم کی دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بینکوں کی جانب سے موزوں، مصدقہ اور...

تفصیلات
اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن چارجز ختم کردیے

اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن چارجز ختم کردیے

اسٹیٹ بینک نے کورونا وائرس کے ممکنہ اثرات سے محفوظ رہنے کے لیے انٹرنیٹ،موبائل بینکنگ کیلئے بائیو میٹرک تصدیق کی شرط عارضی طور پر معطل اور بینکوں کےدرمیان آن لائن ٹرانزیکشن فیس ختم کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایسے اقدام جاری کیے ہیں جس کے تحت...

تفصیلات
براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 7 ماہ کے دوران اضافہ: اسٹیٹ بینک

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 7 ماہ کے دوران اضافہ: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 65.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ خبررساں ادارے اے پی پی کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی...

تفصیلات