ایک بار پھر بابر اعظم ٹاپ 3 میں شامل

ایک بار پھر بابر اعظم ٹاپ 3 میں شامل

پاکستان کے نامور کھلاڑی بابر اعظم نے ایک بار پھر اپنی شاندار بیٹنگ سے اپنی ٹاپ 3 میں جگہ برقرار رکھی اور پاکستان کا سر فخر سے بلند کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین سیریز کے بعد آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے...

تفصیلات
دوسرا ٹیسٹ فواد عالم کی گیارہ سال بعد ٹیم میں واپسی

دوسرا ٹیسٹ فواد عالم کی گیارہ سال بعد ٹیم میں واپسی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں فواد عالم نے گیارو سال بعد ٹیم میں واپسی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں دوسرے ٹیسٹ میچ میں آج  ساؤتھمپٹن میں مدمقابل ہیں۔ جہاں دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا...

تفصیلات
انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف 14رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف 14رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف 14 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلنے والے اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے، ٹیم میں جو رووٹ کپتان، جیمز اینڈرسن، جوفرا آرچر، ڈومنیک بیس، اسٹورٹ...

تفصیلات
سابق اولمپیئن اسد ملک ٹریفک حادثے میں جاں بحق،بیٹی زخمی

سابق اولمپیئن اسد ملک ٹریفک حادثے میں جاں بحق،بیٹی زخمی

سابق اولمپیئن و کپتان اسد ملک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے جبکہ انکی بیٹی شدید زخمی ہو گئی۔ میکسیکو اولمپک میں گولڈ جبکہ ٹوکیو اولمپک اور میونخ اولمپکس مقابلوں میں پاکستان کے لیے سلور میڈل حاصل کرنے والے سابق اولمپیئن اسد ملک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ لاہور...

تفصیلات
فیفا نے ورلڈ کپ 2022 کا شیڈول جاری کردیا

فیفا نے ورلڈ کپ 2022 کا شیڈول جاری کردیا

فیڈریشن آف انٹر نیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن (فیفا) نے 2022 میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ فیفا کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق 2022 فٹ بال ورلڈکپ کی میزبانی قطرکرے گا جس کا آغاز اکیس نومبر سے ہوگا اور میزبان ٹیم افتتاحی...

تفصیلات
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے میچ کے دوران کچھ دلچسپ مناظر

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے میچ کے دوران کچھ دلچسپ مناظر

کرونا وائرس کے سبب انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایس او پیز کے تحت پہلا ٹیسٹ کھیلا گیا ، جہاں کچھ دلچسپ مناظر شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ کرکٹ میچز میں جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملتا ہے وہیں کچھ ایسے دلچسپ...

تفصیلات
ٹوکیو2020 کو دوبارہ ملتوی کرنا ممکن نہیں ہوگا

ٹوکیو2020 کو دوبارہ ملتوی کرنا ممکن نہیں ہوگا

جاپان اور بین الاقوامی اولمپکس کمیٹی کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ اولمپکس کو دوبارہ ملتوی کرنا ممکن نہیں ہوگا اور ایک سال طویل تاخیر کی وجہ سے بھی زبردست مالی اور انتظامی بوجھ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیر کے روز شائع ہونے والے...

تفصیلات
نوواک جوکووچ : ٹینس کا نمبر ایک کھلاڑی بھی کورونا کا شکار

نوواک جوکووچ : ٹینس کا نمبر ایک کھلاڑی بھی کورونا کا شکار

دنیا کے نمبر 1 ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد اُنہوں نے خود کو بلغراد کے قرنطینہ مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹینس کے نمبر ایک کھلاڑی نواک جوکووچ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ انہوں...

تفصیلات
کرکٹ : آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے استعفیٰ دے دیا

کرکٹ : آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے استعفیٰ دے دیا

آسٹریلین کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے مالی پالیسی پر ہونے والی شدید تنقید کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اب ان کی جگہ نک ہاکلے کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے استعفیٰ دے دیا...

تفصیلات
پاکستانی کرکٹر رومان رئیس کے گھر بیٹی کی پیدائش

پاکستانی کرکٹر رومان رئیس کے گھر بیٹی کی پیدائش

پاکستانی کرکٹر رومان رئیس کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس پر انہوں نے اسے خدا کی رحمت قرار دیتے ہوئے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹر رومان رئیس کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام روحا رکھا گیا ہے...

تفصیلات
حسن علی نے کرکٹ کے بعد سوشل میڈیا پر بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیئے

حسن علی نے کرکٹ کے بعد سوشل میڈیا پر بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیئے

پاکستانی کھلاڑی حسن علی کی جانب سے عید کے موقع پر نشر کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشہور پاکستانی کھلاڑی حسن علی نے عید کے ایام میں وقت گزاری کے لیے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے...

تفصیلات
آٹھ برس کی سامعیہ افسر نے کمار سنگا کارا کو حیران کر دیا

آٹھ برس کی سامعیہ افسر نے کمار سنگا کارا کو حیران کر دیا

آٹھ برس کی سامعیہ افسر کی بیٹنگ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کمار سنگاکارا نے بھی اس پاکستانی بچی کے ٹیلنٹ کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ بیٹنگ کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان کی 8 سالہ سامعیہ افسر کی ایک...

تفصیلات
میں ایک کرکٹر ہوں، پتنگ باز نہیں ہوں

میں ایک کرکٹر ہوں، پتنگ باز نہیں ہوں

سوشل میڈیا پر کرکٹر حسن علی کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی تھی جس میں وہ پتنگ بازی کرتے نظر آرہے تھے۔ صارفین کی جانب سے موصول ہونے والے تنقیدی پیغامات کے بعد حسن علی نے ایک وضاحتی پیغام جاری کیا اور بتایا کہ وہ ایک کرکٹر ہیں ، پتنگ باز...

تفصیلات
کورونا وائرس:  باکسر عامر خان نے بڑا اعلان کردیا

کورونا وائرس: باکسر عامر خان نے بڑا اعلان کردیا

کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کے لیے سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے پاکستان کو 4 کروڑ روپے دینے کا اعلان کردیا  ہے اور اسلام آباد اکیڈمی بھی حکومتِ پاکستان کو دینے کا اعلان کیا ہے ۔  تفصیلا ت کے مطابق سابق عالمی چیمپیئن ، باکسر عامر خان...

تفصیلات